کراچی، 3اکتوبر 2023: ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96فیصد کمی سے 4.115ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی …
مزید پڑھیںکاروبار
مستقبل کی تشکیل: پاکستان کے جیولری سیکٹر کے لیے اسٹریٹجک پالیسی
کراچی 2 اکتوبر 2023: پاکستان کی زیورات کی صنعت، جو ہمارے ثقافتی ورثے میں گہری جڑی ہوئی ہے، ایک ایسا خزانہ ہے جو دریافت ہون کا انتظار کر رہی ہے۔ ہمارے پڑوسی، ہندوستان نے اپنے عروج پر جواہرات اور زیورات کے شعبے کے ساتھ، ہمیں اقتصادی ترقی پر اسٹریٹجک پالیسی …
مزید پڑھیںہنڈائی نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ ایس یو وی سانتا ایف ای مارکیٹ میں لانچ کردی
لاہور، – 02 اکتوبر، 2023: پاکستان کی تیزی سے ترقی کرنے والی آٹو موٹیو کمپنی ہنڈائی نشاط موٹرپرائیویٹ لمیٹڈ نے اتوار کے روز مقامی طور پر اسمبل شدہ پاکستان کی پہلی دی ایس یو وی ہائبرڈ گاڑی ہنڈائی سانتا ایف ای مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کردی ہے۔ ملک بھر …
مزید پڑھیںرضوان عطابینک اسلامی کے نئےصدرمقرر
کراچی 2 اکتوبر 2023:بینک اسلامی نےرضوان عطا کو اپنا نیا صدر اور سی ای او مقرر کیا ہے۔بینک اسلامی کے صدر کا عہدہ عامر علی کے جانے کے بعد خالی ہو گیا تھا۔ رضوان عطا گروپ ہیڈ ڈسٹری بیوشن کی حیثیت سے پچھلے پانچ سالوں سے بینک اسلامی سے وابستہ …
مزید پڑھیںصنعتکاروں کا حکومت سے پیداواری لاگت میں کمی کا مطالبہ
کراچی 2 اکتوبر 2023: نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(نکاٹی) کے صدر فیصل معیز خان نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن میں بزنس مین گروپ کی کامیابی پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے اور بی ایم جی کے چیئرمین زبیر موتی والا کی قیادت …
مزید پڑھیںپاکستان اور گلف ممالک کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر دستخط
اسلام آباد یکم اکتوبر 2023: پاکستان اور گلف کوآپریشن کونسل کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ ( ایف ٹی اے) پر رسمی دستخط ہو گئے ہیں۔ جمعرات 28 ستمبر کوریاض میں جی سی سی ہیڈ کوارٹر میں پاکستان اور جی سی سی کے رکن ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعلقات …
مزید پڑھیںٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
سلام آباد، 1 اکتوبر2023: فیڈرل بورڈآف ریونیو نے ٹیکس سیٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ 30 ستمبر ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ تھی۔ مگر تاجروں اور عوام کے مطالے پر ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ …
مزید پڑھیںپیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد، 30 ستمبر 2023: عبوری حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پہلا تحفہ دیتے ہوئے قیمتوں میں 8 روپے سے 11 روپے کمی کا اعلان کیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق یکم اکتوبر 2023 سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے …
مزید پڑھیںٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع ہو گی یا نہیں؟
اسلام آباد، 29ستمبر 2023: کل 20 ستمبر کو ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے آخری تاریخ ہے اور اگر کسی نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروایا تو وہ ٹیکس نیٹ سے باہر ہوجائے گا۔ اس وقت تاجر اورعوام پریشان ہیں کہ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع ہو گی …
مزید پڑھیںسولر پینل کی درآمد: منی لانڈرنگ کا ایک اور کیس پکڑا گیا
کراچی, 28 ستمبر 2023: کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے کراچی سے تعلق رکھنے والے سولر کے ایک درآمد کنندہ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے ۔ درآمد کنندہپر الزام ہے کہ الیکٹرانک طور پر غلط اور جعلی درآمدی دستاویزات درج کرکے اور الیکٹرانک امپورٹ فارمز کا …
مزید پڑھیں