حنیف ایوب توکل سینئر نائب صدر،فرحان اشرفی نائب صدرمنتخب ہوگئے کراچی ، 28 ستمبر 2023: سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے ممبرالیکشن کمیشن ذوالفقار احمد چوہدری نے 59ویں سالانہ اجلاس عام میں متفقہ طور پر محمد کامران عربی بلامقابلہ صدر، محمد حنیف ایوب توکل سینئر نائب صدر اور محمد …
مزید پڑھیںکاروبار
پاکساتن کا افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد، 28، 2023: حکومت پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے مختلف اشیاء کی درآمد پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ اسمگل ہو کرپاکستان آرہی ہیں اورمکی صنعت اور معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے گزشتہ دو ہفتوں میں …
مزید پڑھیںپاکستان اسٹاک ایکسچینج کےایس ای 100 اندیکس کی کمپنیوں کو ریکارڈ منافع
مایوس کن معاشی حالات، بیرونی کھاتوں کے دباؤ، مالی سال 23 میں اب تک کی سب سے زیادہ مہنگائی پڑھنے، اوربڑےشعبوں کی پیداوار میں کمی کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کے ایس ای 100 انڈیکس کی کمپنیوں کے منافع میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور مالی سال …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کا 30 ستمبر کو ٹیکس وصولی کے برانچیں کھولنے کا اعلان
کراچی ،28 ستمبر 2023: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا یے کہ 30 ستمبر 2023ء کو سرکاری وصولیوں/ ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی وصولی کے لیے بینکوں کی مخصوص برانچیں کھلی رہیں گی۔ ٹیکس دہندگان کو سرکاری ڈیوٹیوں/ٹیکسوں کی ادائیگی میں سہولت دینے کی غرض سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی …
مزید پڑھیںسرمایہ کاروں نے دو ماہ میں 49 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کر دیئے
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع اور منافع کی واپسی میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور رواں مالی سال کے پہلے دو مہینوں (جولائی اور اگست) میں 74.46 فیصد اضافے کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 49.2 ملین ڈالر بیرون ملک منتقل کئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے …
مزید پڑھیںکسٹم نے پانچ کروڑ مالیت کا اسمگلنگ کا سامان ضبط کر لیا
کوئٹہ: کوئٹہ کسٹمز کی اسمگلنگ اور اسمگلنگ کے خلاف مہم میں مزید5 کروڑ روپے مالیت کے خشک میوہ جات، چینی اور یوریا کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی گئی۔ بلوچستان-پنجاب بارڈر پر رکھنی فیلڈ یونٹ نے ایک ٹرک کو روک کر بڑی مقدار میں خشک میوہ جات برآمد کر …
مزید پڑھیںموبائل اور انٹرنیٹ بینکاری ٹرانزیکشنوں میں 81 فیصداضافہ
کراچی ، 27 ستمبر 2023: بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2022-23ء کے لیے نظامِ ادائیگی کا سالانہ جائزہ جاری کر دیا۔ اسجائزے میں بینکاری ٹرانزیکشنوں میں نمو اور رجحانات کے ساتھ ملک میں نظامِ ادائیگی کےانفراسٹرکچر اور آلات کا استعمال شامل ہے۔ڈجیٹل ٹرانزیکشنوں نے صارفین کی جانب سے …
مزید پڑھیںسولر پینل کی آڑ میں 70 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
اسلام آباد:25 ستمبر 2023: سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں 70 ارب روپے کی اوور انوائیسنگ اور منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ سال اکتوبر 2022 میں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سولر پینل کے درآمد کنندگان کا ایک جامع آڈٹ شروع کیا …
مزید پڑھیںگندم کے جہاز پاکستان پہنچ گئے، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان
کراچی: گندم سے لدے تین بحری جہازپاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ جہاز نجی شعبے کی جانب سے درآمد کئے ہیں تاکہ ملکی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔ ان جہازوں کی آمد سے اناج کے ساتھ ساتھ آٹے کی اقسام کی قیمتوں میں بھی کمی ہونے کی توقع ہے مجموعی …
مزید پڑھیںتنخواہ کی ادائیگی کےلیے پاکستان کیبلز کا اب ہی سے شراکت داری
اب ہی (ABHI) نے پاکستان کیبلز لمیٹڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا۔ اس تعاون کا مقصد پاکستان کیبلز لمیٹڈ کے ملازمین کو AbhiSalary – کمائی ہوئی اجرت تک رسائی فراہم کرنا ہے، اس طرح مالی تندرستی کو فروغ دینا ہے۔ کے ذریعے، ملازمین پاکستان بھر میں کسی بھی …
مزید پڑھیں