کراچی: 10 ستمبر 2024، پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مسلسل 3 دفعہ کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں …
مزید پڑھیںکاروبار
ڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ
اسلام آباد 10 ستمبر 2024، ایڈیشنل سیکرٹری صنعت و پیداوار، جناب اسد اسلام مانی نے ڈیجیٹل ٹراسفارمیشن کے ذریعے اسٹریٹجک مارکیٹنگ پر چار روزہ بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ کا افتتاح کیا۔ اپنے ابتدائی کلمات میں، انہوں نے ایشیا پیسیفک خطے کی ترقی میں اہم شراکت کے لیے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن …
مزید پڑھیںوزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ
لاہور: 09 ستمبر 2024، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے اچانک چلڈرن ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی، کارڈیک، او پی ڈی، آپریشن تھیٹرز و دیگر مختلف شعبہ جات کا دورہ کرکے صفائی ستھرائی و طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔پرو وائس چانسلر …
مزید پڑھیںامیرِ کویت نے وزیر برائے تیل کا استعفی قبول کر لیا
کویت سٹی:09 ستمبر 2024، امیرِ کویت شیخ مشعل الاحمد الصباح نے نائب وزیرِ اعظم اور وزیر برائے تیل عماد العتیقی کا استعفی قبول کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیرِ خزانہ اور وزیرِ مملکت برائے اقتصادی و سرمایہ کاری امور نورا سلیمان الفسام کو قائم مقام وزیر برائے تیل مقرر …
مزید پڑھیںرواں سال پاور سیکٹر کا قرض مزید 100 ارب بڑھے گا
کراچی:09 ستمبر 2024، رواں مالی سال پاور سیکٹر کا گردشی قرض مزید 100 ارب روپے بڑھے گا جس کا پلان آئی ایم ایف کیساتھ شیئر کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاور سیکٹر کا گردشی قرض 24 سو ارب روپے سے بڑھ چکا ہے، جون 2025 تک بجلی کے شعبے …
مزید پڑھیںپالیسی ریٹ کو افراط زر کے مطابق 10 فیصد تک لایا جائے
کراچی:09 ستمبر 2024، پاکستان کے معروف صنعتکاراوریونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے رہنما فرحان حنیف نے گورنر اسٹیٹ بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ پالیسی ریٹ کو افراط زر کے مطابق 10 فیصد تک لایا جائے اور12ستمبر کو ہونے والے متوقع مانیٹری پالیسی کے اجلاس میں شرح سود میں 400 بیسس …
مزید پڑھیںایران سے اسمگلنگ کی روک تھام کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے
کراچی: 09 ستمبر 2024، حکومت کے انسداد اسمگنلگ مہم کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی ایران سے اسمگلنگ میں کمی ہونے سے ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں ساٹھ فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔دستاویزات کے مطابق رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں …
مزید پڑھیںرائس ایکسپورٹ ٹریڈ 4ارب ڈالر تک پہنچنا نہایت خوش آئند ہے
کراچی: 09 ستمبر 2024 ، ان خیالات کا اظہار گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان کے 16 ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب کی صدارت کرتے ہو ئے کیا۔ انہوں نے چاول کی بر آمدات کو 4ارب ڈالر تک پہنچانے پر رائس ایکسپورٹرز کی …
مزید پڑھیںاسٹیٹ لائف کے ششماہی نتائج
اسلام آباد: 09 ستمبر 2024، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (ایس ایل آئی سی) نے اپنے ششماہی نتائج میں 18 بلین روپے کے مجموعی منافع کا اعلان کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 80 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ سی ای او …
مزید پڑھیںپاکستان پوسٹ کی بہتری کے لیے ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد7ستمبر:۔۔۔پاکستان پوسٹ کے ادارے کی موجودہ کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر نئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ملک کے بڑے شہروں میں موجود جی پی اوز اور ڈاک خانوں کی عمارات کے کمرشل استعمال سمیت مختلف تجاویز زیر غورہیں اس …
مزید پڑھیں