جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین

Tag Archives: cement

سیمنٹ کی فروخت میں 2.12فیصد کمی

cement

لاہور: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر 2023میں سیمنٹ کی فروخت 2.12فیصد کمی سے 3.924ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال نومبر میں 4.0099ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق نومبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 3.862ملین ٹن کے مقابلے میں 3.262ملین ٹن …

مزید پڑھیں

گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس مہنگی

Gas Tariff

اسلام آباد 24 اکتوبر 2023: اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک جبکہ دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً 193 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ گیس میٹر پر فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر …

مزید پڑھیں

سیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ

Cement sales

کراچی، 3اکتوبر 2023: ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.96فیصد کمی سے 4.115ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی …

مزید پڑھیں