ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: industry

ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات 8.283 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

Textile

اسلام آباد: ملک کے ٹیکسٹائل گروپ کی برآمدات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران تقریباً 4.97 فیصد کی کمی ہوئی اور یہ 2022-23 کی اسی مدت کے دوران 8.716 بلین ڈالر کے مقابلے میں 8.283 بلین ڈالر رہی، پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی …

مزید پڑھیں

ماسٹر کار ڈ کی یو بی ایل کے ساتھ شراکت داری

Mastercard

کراچی:ماسٹر کارڈ اور یو بی ایل نے پاکستان میں ڈیبٹ کارڈ کے اجراء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی اسٹریٹجک کاروباری شراکت کی تجدید کی ہے۔اس کثیر سالہ تعاون میں یو بی ایل کو مالی شمولیت میں اضافہ کیلئے شراکتوں کو مواقعوں میں بدلنے،صارفین کی توقعات پر پورا اترنے اور …

مزید پڑھیں

پاکستان کی قرضے سے متعلق آئی ایم ایف سے اہم گفتگو

IMF-Pakistan

اسلام آباد: پاکستان 1.1 بلین ڈالر کے قرض کی آخری قسط کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت 1.1 بلین ڈالر …

مزید پڑھیں

پاکستان اور دبئی کے درمیان 3 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط

Pakistan and Dubai

لاہور: ایک تاریخی اقدام میں، پاکستان اور دبئی کی حکومتوں نے دو بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کرکے اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط کیا ہے، جس سے 3 بلین ڈالر سے زائد کا ایک جامع سرمایہ کاری کا معاہدہ ہوا ہے۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں …

مزید پڑھیں

ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کے وفد کا دورہ

FPCCI

کراچی (18 جنوری 2024) : صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ 40 نئے تعینات ہونے والے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کو ایف پی سی سی آئی کو تجارتی ڈیٹا، ریسرچ اور مختلف سیکٹرز کے پوٹنیشل کی صلاحیت جانچنے کے لیے …

مزید پڑھیں

معیشت کو دلدل سے نکالنے کیلئے غیر معمولی فیصلے نا گزیر ہیں

Economy Crisis

لاہور: ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ معیشت جس دلدل میں دھنس چکی ہے اس کے لئے غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے، ہر شعبے میں اصلاحات نا گزیر ہیں،2 کروڑ گوشوارے اور 20کھرب ٹیکس اہداف پاکستان کے معاشی استحکام کے ضامن ہیں،سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں میثاق معیشت کی …

مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت کے لیے اچھا دن اور 5 مثبت خبریں

Economy

کراچی: بدھ 17 جنوری 2024 پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم دن تھا پاکستان کی معیشت جو کہ مسلسل زوال کا شکار تھی اور پچھلے کئی ماہ سے ایک بحرانی کیفیت سے دوچار تھی اس میں بہتری کے آثار نمودار ہو رہے ہیں بدھ کے روز پاکستان کی معیشت …

مزید پڑھیں

پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 23 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

IT

لاہور: دسمبر 2022کے مقابلے دسمبر 2023 میں پاکستان کیآئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 23 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں آئی ٹی کی برآمدات دسمبر 2023 میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ بارہ ماہ میں اوسط آئی ٹی کی …

مزید پڑھیں

کراچی چیمبرآف کامرس کے وفد کی چیئرمین کے پی ٹی سے ملاقات

FPCCI

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے چیئرمین سید سیدین رضا زیدی نے تاجر برادری کی جانب سے شپنگ کمپنیوں کے حد سے زیادہ اور غیر منصفانہ چارجز کی شکایات کو سننے کے بعد شپنگ کمپنیوں سے بغیر کسی جواز کے مختلف ہیڈرز کے تحت بے پناہ چارجز لے …

مزید پڑھیں

پاکستان نے سٹیٹ آئل کمپنی آف آزربائیجان سے دوسرا ایل این جی کارگو حاصل کر لیا

LNG

اسلام آباد: وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ فریم ورک معاہدے کے تحت آذربائیجان کی اسٹیٹ آئل کمپنی سے دوسرے ایل این جی کارگو کی کامیاب خریداری کا اعلان کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ کارگو فروری 2024 میں ڈیلیوری کیلئے مقرر …

مزید پڑھیں