میزان بینک لمیٹڈ (ایم ای بی ایل) نے 2024 کی تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج جاری کرتے ہوئے 25.8 ارب روپے کا منافع ظاہر کیا ہے، جو فی شیئر آمدن (ای پی ایس) 14.4 روپے بنتی ہے۔ یہ منافع سالانہ بنیادوں پر 1 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے، تاہم …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
نیپرا نے کے-الیکٹرک کے پاور پلانٹس کے لیے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی
کراچی، 22 اکتوبر 2024: کے-الیکٹرک لمیٹڈ (کے ای ایل) نے منگل کے روز اعلان کیا کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جون 2023 کے بعد کے دورانیے کے لیے اس کے تمام پاور پلانٹس کے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی ہے۔ کے-الیکٹرک نے یکم دسمبر 2022 کو …
مزید پڑھیںبختاور بھٹو کے ہاں تیسرے بیٹے کی ولادت، خاندان میں خوشی کی لہر
کراچی، 22 اکتوبر 2024: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری کے ہاں تیسرے بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ ان کے ہاں 20 اکتوبر 2024 کو تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی، جس کا اعلان دونوں نے 21 اکتوبر …
مزید پڑھیںنادرا بائیو میٹرک تصدیق کو چہرے کی شناخت سے تبدیل کرنے کی درخواست
کراچی، 21 اکتوبر 2024: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے جس میں نادرا کی موجودہ بائیو میٹرک تصدیق کی سہولت کو فوری طور پر چہرے کی شناخت کے نظام سے تبدیل کرنے …
مزید پڑھیںحب ندی کے پل کی تعمیر مکمل، بلوچستان کو کراچی سے ملانے والا منصوبہ
حب، 21 اکتوبر 2024: بلوچستان کو کراچی سے ملانے والے حب ندی کے پل کی تعمیر 2 سال اور 3 ماہ بعد مکمل ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، پل کا تعمیراتی کام آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے، اور اکتوبر کے آخری ہفتے میں اس پل سے ٹریفک کا …
مزید پڑھیںصدرہم نیٹ ورک سلطانہ صدیقی کا آئی بی اے میں خطاب
کراچی، 21 اکتوبر 2024: کراچی: انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) میں خواتین کی لیڈرشپ کے فروغ کے لیے ایک خصوصی فورم کا افتتاح ہوا، جس میں خواتین کو قیادت، فیصلہ سازی، اور مختلف پیشہ ورانہ میدانوں میں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا …
مزید پڑھیںثانوی تعلیمی بورڈ نے دہم جماعت 2024 کی مارک شیٹ کے اجرا کا اعلان کردیا
کراچی، 20 اکتوبر 2024: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم سائنس گروپ کی سال 2024 کی مارک شیٹس 22 اکتوبر سے جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قائم مقام ناظم امتحانات، ظہیر الدین بھٹو کے مطابق، اسکولوں کے سربراہان یا ان کے نمائندے اتھارٹی لیٹر، شناختی کارڈ اور آفس …
مزید پڑھیںایف بی آر کا غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد، 20 اکتوبر 2024: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع کے مطابق ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا ہے اور آج …
مزید پڑھیںمہمند ڈیم پراجیکٹ: تعمیراتی کام میں تیزی، قومی ترقی کا سنگ میل
مہمند، 20 اکتوبر 2024: پاکستان کے بڑے آبی منصوبوں میں سے ایک، مہمند ڈیم پراجیکٹ، پر تعمیراتی کام میں نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ منصوبہ نہ صرف ملک کی توانائی ضروریات کو پورا کرے گا بلکہ زرعی شعبے کو پانی کی فراہمی میں بھی کلیدی کردار …
مزید پڑھیںگوادر فری زونز میں گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان
اسلام آباد، 20 اکتوبر 2024: حکومت پاکستان نے گوادر فری زونز میں سرمایہ کاری کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے کسٹم فری گاڑیوں کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور بلوچستان کسٹم و ایکسائز ڈیپارٹمنٹ …
مزید پڑھیں