کراچی,14 اکتوبر 2024: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ قابل تجدید انرجی کے حوالے سے ضلع ٹھٹہ میں کام کرنے والی تمام کمپنیز کی جانب سے سی ایس آر کے حوالے سے مقامی عوام کی فلاح بہبود کیلئے اقدامات میں بہتری لانے کے سلسلے میں …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
پی ٹی اے کا غیر قانونی سمز کے خلاف آپریشن
کراچی، 14 اکتوبر 2024: پی ٹی اے نے کہا ہے کہ فوت شدہ افراد کے نام پر جاری سمز منگل کو بند کر دی جائیں گی۔ پی ٹی اے نادرا سے حاصل ریکارڈ کی مدد سے غیرقانونی سمز کے خلاف ایکشن لے رہا ہے۔ غیرقانونی سمز کے خلاف پی ٹی …
مزید پڑھیںکراچی میں تصادم کا خطرہ: شہر بھر میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ
کراچی، 13 اکتوبر 2024 – کراچی میں ممکنہ تصادم کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے شہر بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کرتے ہوئے ریلیوں اور مظاہروں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کا اطلاق فوری طور پر کیا گیا ہے اور یہ 5 روز …
مزید پڑھیںجام کمال خان نے بلوچستان کے کنوں پر ہونے والے حملے کی سخت مذمت کی
بلوچستان، 12 اکتوبر 2024: جام کمال خان نے اپنے ویڈیو پیغام می کہا کہ صوبے کی خدمت کا جذبہ رکھنے والوں کو سیاست میں آ کر لوگوں کی زندگیوں میں بہتری کے لیے کام کرنا چاہیے جام کمال خان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ایک اور افسوسناک …
مزید پڑھیںچین کی طبی ٹیکنالوجی پاکستانی بچے کو انوکھی بیماری سے بچانے کا زریعہ
شنگھائی، 11 اکتوبر 2024: فوڈان یونیورسٹی کے چلڈرن ہسپتال کےشعبہ ہیماٹالوجی اورآنکولوجی کے ٹرانسپلانٹ ویئر ہاؤس میں ڈاکٹروں نےایک نو زائیدہ بچی کے ناف کے سٹیم سیلز اس کی دو سالہ بہن اینا (فرضی نام) کے جسم میں منتقل کئے۔شنگھائی میں تین ماہ کے انتظار کے بعد اینا اور اس …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک نے مالی سال 24ء کا سالانہ نظام ادائیگی جائزہ جاری کردیا
کراچی، 11 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2023-24ء کے لیے قومی ادائیگی ایکوسسٹم میں اپنی اہم نمو کو اجاگر کرنے والی سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں ڈجیٹل ادائیگیوں میں نمایاں نمو کے بارے میں بتایا گیا ہے جس کا سبب ڈجیٹل ادائیگی چینلز کی بڑھتی …
مزید پڑھیںکراچی پریس کلب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جبری برطرفیوں پراظہار تشویش
کراچی, 10 اکتوبر 2024: کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے روزنامہ 92 سے بڑے پیمانے پر ہونے والی ڈاؤن سائزنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور صحافیوں کی برطرفی کی شدید مذمت کی۔ جمعرات کو کراچی پریس …
مزید پڑھیںبینک اسلامی نے اپنی قومی سطح پر موجودگی کو مزیدمستحکم کر لیا
کراچی، 10 اکتوبر 2024: معروف مالیاتی ادارے،بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ نے ننکانہ صاحب میں اپنی 500 ویں برانچ کے افتتاح کے ساتھ ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے جو ملک میں بینک کے استحکام کی علامت ہے۔ یہ کامیابی مساوی خدمات کی فراہمی، غیر معمولی کسٹمر کیئر، مکمل …
مزید پڑھیںسیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ کے زیر اہتمام چھاتی کے سرطان سے آگاہی سیشن کا انعقاد
کراچی،10اکتوبر 2024: سیکیورٹی پیپرز لمیٹڈ (ایس پی ایل) نے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کے تعاون سے اپنے ہیڈ آفس کراچی میں واقع چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے بارے میں ایک سیشن منعقد کیا۔ اس تقریب کا مقصد خواتین کارکنوں اور ملازمین کو چھاتی کی صحت اور ابتدائی …
مزید پڑھیںیونس ڈھاگا کا افراط زر میں کمی کے پیش نظر شرح سود میں نمایاں کمی پر زور
کراچی، 10 اکتوبر 2024: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی اور چیئرمین پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزی کونسل (پی آر اے سی) محمد یونس ڈھاگا نے ستمبر 2024 میں افراط زر میں نمایاں کمی کے ساتھ 6.9 فیصد کی سطح پر آنے پر …
مزید پڑھیں