کابل (الامارہ),19 اکتوبر 2024: وزارت صنعت و تجارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ مہینوں میں 31 ملین ڈالر مالیت کے 66 ملین کلو گرام تازہ پھل دیگر ممالک کو برآمد کیے گئے ہیں۔ وزارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ان پھلوں میں زیادہ تر انگور، خوبانی، سیب، انجیر، …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
ایس ایس جی سی کے لاکھوں صارفین متاثر، اوگرا کا فوری ایکشن
کراچی، 19 اکتوبر 2024: سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے حالیہ بلوں میں کونیکل بیفل کی قیمت شامل کیے جانے پر صارفین کی جانب سے شدید شکایات سامنے آئیں، جس کے بعد اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے فوری ایکشن لیا ہے۔ کراچی کے …
مزید پڑھیںقذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی گنجائش اور سہولتوں میں اضافہ
لاہور، 19 اکتوبر 2024: قذافی اسٹیڈیم لاہور جو پاکستان کا سب سے بڑا اور تاریخی کرکٹ اسٹیڈیم ہے، ایک بڑے اپ گریڈیشن منصوبے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ اپ گریڈیشن اسٹیڈیم کی موجودہ حالت کو بہتر بنانے کے لیے کی جا رہی ہے تاکہ بین الاقوامی …
مزید پڑھیںقطر سڑکوں کا رنگ سیاہ سے نیلا کرنے والی پہلی سلطنت
قطر، 19 اکتوبر 2024: ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ھے کہ یہ مُعاملہ دن کی گرمیوں میں گاڑیوں کے پہیوں کو نسبتاً ٹھنڈا اور درجۂ حرارت کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار جبکہ رات کے وقت بہتر روشنی کا امکان فراہم کرے گا تحقیق کرنے والوں کیلئے اک نیا دریچہ …
مزید پڑھیںمحمد بشیر کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے پہلے پاکستانی صدر مقرر
کراچی، 18 اکتوبر 2024: کراچی کاٹن ایسو سی ایشن کے محمد بشیر آئی ٹی ایم ایف کے صدر، آپٹما اور پی بی سی کے چیئرمین بھی رہ چکے ہیں محمد بشیر کی بطور صدر تقرری کپاس اور ٹیکسٹائل کی عالمی صنعت میں پاکستان کے بڑھتے اثر و رسوخ کی عکاسی …
مزید پڑھیںدو برس کی مشکلات کے بعد ملکی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن
کراچی، 18 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 2024ء جاری کر دی جس کے مطابق دو مشکل برسوں کے بعد مالی سال 2024ء میں اہم میکرو اکنامک اظہاریوں میں بہتری دیکھنے میں آئی۔ یہ رپورٹ اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956ء (جنوری 2022ء میں ترمیم …
مزید پڑھیںاوگرا کی اجازت کے نام پر ایس ایس جی سی کا انوکھا اقدام
کراچی، 17 اکتوبر 2024: گیزر چارجز کی وصولی کے نام پر ایس ایس جی سی نے لاکھوں صارفین کو اضافی بل بھیج دی ایس ایس جی سی نے صارفین کو کونیکل بیفل کے نام پر 2085 روپے کے اضافی بل بھیج ڈالے 32 لاکھ صارفین کے نیٹ ورک میں اب …
مزید پڑھیںسوئی سدرن گیس کمپنی کا وضاحتی اعلامیہ
کراچی، 17 اکتوبر 2024: یہ وضاحتی بیان سوئی سدرن کی جانب سے صارفین کے گیس بلوں میں کونیکل بیفل کے چارجز شامل کرنے کے حوالے سے ہے 5 جنوری 2023 کو وزیرِ اعظم کی زیر صدارت توانائی کے تحفظ کے اقدامات کی پیش رفت پر ہونے والے اجلاس میں گیزر …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک کی پاکستانی معیشت پر سالانہ رپورٹ جاری
کراچی، 17 اکتوبر 2024: بینک دولت پاکستان نے آج مالی سال 2023-24ء کے لیے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کلی معاشی حالات میں بہتری آئی، جسے استحکام کی پالیسیوں ، آئی ایم ایف کے ساتھ کامیاب پیش رفت، بے یقینی …
مزید پڑھیںبینک الفلاح کا منافع میں 23.5فیصد اضافہ کا اعلان
کراچی، 17 اکتوبر 2024: بینک الفلاح کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 17اکتوبر کو منعقدہ اپنے اجلاس میں 30ستمبر،2024کو ختم ہونے والی 9ماہ کی مدت کےلئے بینک کے مالی نتائج کی منظوری دی۔ بینک الفلاح کا بعدازٹیکس منافع گزشہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 23.5فیصد اضافہ کے ساتھ 33.643بلین …
مزید پڑھیں