کراچی: 09 اکتوبر 2024، سندھ حکومت کا شگر ملز مالکان اور کاشتکار رہنماؤں کے ساتھ اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر نے کی، اجلاس میں بورڈ کےممبران وزیر ثقافت سیدذوالفقارعلی شاہ،سیکریٹری زراعت،کین کمشنر، آبادگار بورڈ، چیمبرآف ایگریکلچر ندیم شاہ، محمود نواز شاہ، …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
سندھ سیڈ کارپوریشن میں فروٹ اور سبزیوں کے بیج تیار کرنے کا فیصلہ
کراچی: 09 اکتوبر 2024, سندھ حکومت کا سندھ سیڈ کارپوریشن میں فروٹ، آئل سیڈ اور سبزیوں کے بیج بھی تیار کرنے کا فیصلہ.اس سلسلے میں وزیرزراعت سردار محمد بخش مہر کی زیر صدارت سندھ سیڈ کارپوریشن میں نئے اصلاحات لانے سے متعلق بنائے گئے پلان کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، …
مزید پڑھیںایئرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے کا مقدمہ درج
کراچی: 9 اکتوبر 2024، جناح ٹرمینل کے قریب دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا ہے. مقدمہ ایس ایچ اوتھانہ ایئرپورٹ کلیم موسیٰ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے دھماکے میں چینی باشندوں کے اسکواڈ کو نشانہ بنایا گیا چینی باشندوں کے اسکواڈ ایئرپورٹ سے …
مزید پڑھیںایس بی پی نے پرائز بانڈز کی نقدی میں دسمبر 2024 تک توسیع کا اعلان کیا
کراچی: 9 اکتوبر 2024، حکومت پاکستان نے روپے کی نقدی / تبدیلی / تبدیلی کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ 40,000/-، روپے 25,000/-، روپے 15,000/- اور روپے 7,500/- مالیت کے قومی انعامی بانڈز (بریئرر) 31 دسمبر 2024 تک۔ اسی مناسبت سے، ایس بی پی نے تمام برانچوں کو مشورہ …
مزید پڑھیںقشقری آئل فیلڈ میں تیل کے کے تیئیسویں کنویں کا افتتاح
کابل: اکتوبر ٨، 2024: افچین کمپنی کے حکام نے صوبہ سرپل کے علاقے قشقری کے آئل فیلڈ میں تیل کے 23 ویں کنویں کا افتتاح کردیا ہے۔ افچین کمپنی کے تعلقات عامہ کے ذمہ دار انجینئر امرالدین علی زئی نے باختر ایجنسی کے نامہ نگار کو بتایا کہ قشقری کے …
مزید پڑھیںپانچویں ٹیکسپو نمائش 23 اکتوبر سے ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگی
کراچی: اکتوبر ٨، 2024: پاکستان کی ٹیکسٹائل اور چمڑے کی صنعت سے وابستہ پانچویں ٹیکسپو نمائش2024ءکراچی ایکسپو سینٹر میں23اکتوبر سے شروع ہو رہی ہے 3روزہ نمائش 25 اکتوبر تک جاری رہے گی نمائش میں ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبے سے منسلک250سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹیکسٹائل اور …
مزید پڑھیںپاکستان کا اقتصادی مستقبل برآمدات میں اضافے پر منحصر ہے
اسلام آباد: اکتوبر ٨، 2024: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا اقتصادی مستقبل برآمدات میں نمایاں اضافے پر منحصر ہے اور اس کے بغیر ملک کی معاشی خودمختاری ممکن نہیں ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ ملکی معیشت کو مستحکم …
مزید پڑھیںکے الیکٹرک کو جعلی وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ جمع کرانے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ
کراچی, 08 اکتوبر 2024: وزیر توانائی، ترقی و منصوبی بندی سندھ سیدناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ پاور ڈپارٹمنٹ کی وائرنگ ٹیسٹ رپورٹ اور ورک کمسمنٹ رپورٹ (ڈبلیو سی آر) جعلی تیار کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈائون کیا جائے اور ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کرکے انہیں …
مزید پڑھیںپاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیش رفت
اسلام آباد۔ 8اکتوبر2024 : پاکستان میں سرمایہ کاری کے شعبے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے جس میں پاک ساورن ویلتھ فنڈ کاقیام اور مالیاتی شعبے میں بھاری سرمایہ کاری شامل ہے، اس ضمن میں الوریز مارسل مڈل ایسٹ گروپ اور اُن کے عالمی گروپ کی طر ف سے پاکستان میں …
مزید پڑھیںسندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری کے لیے ایپ متعارف کروادی گئی
کراچی(8 اکتوبر 2024)صوبہ سندھ سب سے آگے ایک اور بڑا قدم سامنے آگیا. سندھ کے کسانوں کیلئے کھاد کی براہ راست خریداری UgAi ایپ متعارف کروادی گئی. وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر اور اینگرو فرٹیلائزرز کمپنی نے نئی تیار کردہ ایپ کا افتتاح کردیا، جبکہ تقریب میں سیکریٹری محکمہ …
مزید پڑھیں