کراچی۔ 8 اکتوبر۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کمبائنڈ ایفلوئنٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس (CETPs) پر کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ صنعتوں کے فضلے کو مناسب طریقے سے تلف کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے اپنے …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
سعودیہ کی جانب سے شاندار سعودی تقریب میں گلوبل کنیکٹیویٹی کا فروغ
سعودی عرب:07 اکتوبر 2024، سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودیہ نے سعودی ٹریول اتھارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ شاندار سعودی تقریب میں بھر پور شرکت کی ۔ بھارت کے شہر مبنی میں منعقدہ اس 9 روزہ تقریب میں سعودی عرب کی مختلف ثقافتی سرگرمیوں کو اجاگر کیا گیا، تا …
مزید پڑھیںمقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کا بھاؤ مستحکم رہا
کراچی: 05 اکتوبر 2024، مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران پھٹی کی رسد میں اضافہ کی وجہ سے روئی کا بھاؤ مستحکم رہا۔ صوبہ سندھ میں دوسری پکنگ کی پھٹی بہت بہتر آنے کی وجہ سے کوالٹی بہت بہتر ہونے کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپینرز نے بھی روئی …
مزید پڑھیںجاپان نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری خریدنے کیلئے گرانٹ دیدی
کراچی: 05 اکتوبر 2024، جاپان حکومت نے جامع شفاء ہسپتال کو مشینری اورطبی آلات کی خریداری کیلئے گرانٹ جاری کردی۔اس حوالے سے جاپان قونصلیٹ کراچی میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں جاپانی قونصل جنرل ہوتاری مسارو، جامع شفاء ہسپتال کے فوکل پرسن ڈاکٹر میر واعظ، مشیر سرمایہ کاری …
مزید پڑھیںنیشنل بینک آف پاکستان کے لئے ڈسیبلیٹی انکلوژن چیمپئن 2024 ایوارڈ
نیشنل کراچی: 05 اکتوبر 2024،نیشنل بینک آف پاکستان نے ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی ) کی طرف سے معتبر ڈسیبلیٹی انکلوژن ایوارڈ2024جیت لیا۔یہ ایک تاریخی لمحہ ہے کیونکہ این بی پی پاکستان کا پہلا بینک ہے جس نے ایشیا اور پیسفیک کے سرفہرست بینکوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے …
مزید پڑھیںعالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
کراچی: 05 اکتوبر 2024، ایکسپو سینٹر کراچی میں بین الاقوامی کھجور فیسٹیول کے پہلے روز کے کامیاب انعقاد کے بعد متحدہ عرب امارات کے قونصل خانے میں شرکا کے لیے عشائیہ کا اہتمام کیا۔عشائیے میں متحدہ عرب امارات سے آئے ہوئے مہمانوں کے ساتھ ساتھ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، …
مزید پڑھیںحکومت نے دیت کی رقم میں بڑا اضافہ کردیا
کراچی:05 اکتوبر 2024، وفاقی حکومت کی جانب سے دیت کی رقم بڑھانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت نے دیت کی رقم 20 فیصد اضافے سے 81 لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں بتایا کہ حکومت نے 1860 کے …
مزید پڑھیںکراچی چیمبر کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں 2 فیصد کمی کرنے پر زور
کراچی: 04 اکتوبر2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے سندھ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سیسی کے سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح کو کم از کم 2 فیصد تک کم کرنے اور اسے منجمد کرنے پر غور …
مزید پڑھیںامریکی ڈپٹی چیف آف مشن کا پہلا دورہ لاہور
لاہور: 04 اکتوبر 2024، – امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی ڈپٹی چیف آف مشن ( ڈی سی ایم) نیٹلی بیکر نے پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد لاہور کا پہلا دورہ کیا اور قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ہمراہ امریکہ پاکستان کے باہمی تعلقات، دو طرفہ تجارت و …
مزید پڑھیںکراچی چیمبر کا سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح میں 2 فیصد کمی کرنے پر زور
کراچی: 04 اکتوبر 2024، کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر محمد جاوید بلوانی نے سندھ حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ سیسی کے سوشل سیکیورٹی کنٹری بیوشن کی شرح کو کم از کم 2 فیصد تک کم کرنے اور اسے منجمد کرنے پر …
مزید پڑھیں