کراچی، 10 دسمبر 2024: سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر سید محمد طارق رفیع نے کہا کہ تحقیق کے بغیر ترقی ممکن نہیں، اور یہ تحقیق اس وقت تک اثرانداز نہیں ہو سکتی جب تک اس کے ساتھ ٹھوس سفارشات اور درست ڈیٹا موجود نہ ہو۔ انہوں نے یہ …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے امریکی اسپتال ایسوسی ایشن ایکسیلنس ایوارڈ جیت لیا
کراچی، 09 دسمبر 2024: آغا خان یونیورسٹی اسپتال (اے کے یو ایچ) کو 2024 کے انٹرنیشنل ہاسپٹل فیڈریشن (آئی ایچ ایف) ایوارڈز میں امریکی ہاسپتال ایسوسی ایشن ایکسیلنس ایوارڈ برائے صحت کے عملے کی فلاح و بہبود کی سلور کیٹیگری میں اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ ایوارڈ اے کے یو …
مزید پڑھیںشادی ہال کی بکنگ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا اطلاق
کراچی، 06 دسمبر 2024: شادی کی تقریبات کے خواہشمند افراد کو اب ایک اور اضافی خرچ کے لیے تیار رہنا ہوگا، کیونکہ ایف بی آر حکام اور شادی ہال ایسوسی ایشن کے درمیان نیا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت شادی ہالز کی بکنگ پر 10 فیصد …
مزید پڑھیںپاک قطر اسیٹ مینجمنٹ نے 2 برسوں میں 50 ارب روپے کی اے یو ایم حاصل کی
پاکستان، 05 دسمبر 2024: پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پی اے سی اے آر اے) کی جانب سے مستحکم نقطہ نظر کے ساتھ اے ایم 2 کی درجہ بندی حاصل کرنے والی پاک قطر اسیٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ (پی کیو اے ایم سی) نے اسلامی مالیات کے شعبے میں اہم کامیابی …
مزید پڑھیںاے کے یو کی ڈاکٹر فیزہ جہان کو صحت کی تحقیق میں شاندار کام پر ایوارڈ
کراچی، 04 دسمبر 2024: ایک اہم کامیابی میں آغا خان یونیورسٹی (اے کے یو) کی چئیرپرسن پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ، ڈاکٹر فیضہ جہان کو امریکن سوسائٹی آف ٹروپیکل میڈیسن اینڈ ہیجن (اے ایس ٹی ایم ایچ) کی جانب سے ڈسٹینگوشڈ انٹرنیشنل فیلو کے اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ان …
مزید پڑھیںریڈ زون میں درختوں کی کٹائی پر میئر کراچی کے فیصلے پر تنازعہ
کراچی، 3 دسمبر 2024: کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے حال ہی میں ریڈ زون کے حساس علاقے پی آئی ڈی سی چوک سے پچاس سال پرانے آٹھ درخت، جن میں نیم اور پیپل شامل تھے، اشتہاری سکرینیں لگانے کے لیے کٹوا دیے۔ یہ اقدام عوامی حلقوں، ماحولیاتی ماہرین …
مزید پڑھیںصائمہ بلڈرز کی جائیداد پر عدالتی پابندی
کراچی، 3 دسمبر 2024: سندھ ہائی کورٹ نے معروف صائمہ بلڈرز گروپ کی تمام جائیدادوں اور پروجیکٹس کی خرید و فروخت، منتقلی، اور الاٹمنٹ پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ عدالت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی لین دین میں احتیاط برتیں، بصورت دیگر وہ کسی نقصان …
مزید پڑھیںپی ٹی سی ایل اور ممتاز سٹی کا جدید انٹرنیٹ کی فراہمی کیلئے اشتراک
اسلام آباد، یکم دسمبر 2024: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ممتاز سٹی کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے اپنے جدید فلیش فائبر ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کی فراہمی کا اعلان کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت ممتاز سٹی کے رہائشی اور کاروباری افراد کو تیز رفتار …
مزید پڑھیںپاکستانی کینو کی صنعت خطرے میں، فوری حکومتی توجہ کی ضرورت
کراچی، 2 دسمبر 2024: پاکستانی کینو، جو کبھی بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی مٹھاس اور معیار کی وجہ سے مشہور تھا، آج شدید بحران کا شکار ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں، پرانی ورائٹیز، اور حکومتی بے حسی نے اس صنعت کو گہری مشکلات میں ڈال دیا ہے۔ پچھلے پانچ سالوں میں کینو …
مزید پڑھیںکزن میرجز جینیاتی عوارض کی بنیادی وجہ
کراچی، 26 نومبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں منعقدہ "جینومک ڈس آرڈر اینڈ ریسے سیو ڈس آرڈر” کے موضوع پر سوئس پاکستان ورکشاپ میں ماہرین نے انکشاف کیا کہ پاکستان دنیا میں کزن میرجز کی سب سے زیادہ شرح رکھنے والے ممالک میں شامل ہے، جس کے نتیجے …
مزید پڑھیں