ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan

پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 46.60 فیصد اضافہ

Plastic

مکوآنہ: پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر …

مزید پڑھیں

سافٹ بال فیڈریشن کے انتخابات

Softball Federation

کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے آصف عظیم صدر اور نسیم خان بلا مقابلہ سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے کراچی جیمخانہ میں ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں جنرل باڈی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر سےّدوسیم ہاشمی نے کامیاب ہونے والے عہدیداران کے …

مزید پڑھیں

نیشنل بینک آف پاکستان اور این اے ایس ٹی پی کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کیلئے معاہدہ

NBP NASTP

کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور نیشنل ایروسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این اے ایس ٹی پی) کے درمیان نمایاں اورقابل ذکر اسٹریٹجک شراکت داری کیلئے معاہدہ پردستخط کئے گئے ہیں۔معاہدہ کی تقریب کا انعقاد این اے ایس ٹی پی کراچی میں کیا گیا، جہاں این بی …

مزید پڑھیں

پاکستان کی فلپائن کے ساتھ تجارت ناکافی ہے

Karachi Chamber Of Commerce

کراچی: جمہوریہ فلپائن کی سفیر ماریا اگنیس سروینٹس نے کہا ہے کہ فلپائن اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 209 ملین ڈالر پہنچ گیا ہے تاہم یہ تجارتی حجم آسیان خطے کے دیگر ممبران جیسے ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے مقابلے بہت کم ہے جن کے ساتھ پاکستان کا تجارتی …

مزید پڑھیں

سونے کی آن لائن خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

Gold

کراچی: پاکستان میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی قائم ہوگئی ہے، ملک کی پہلی بلین گولڈ و آن لائن ٹریڈنگ کمپنی کے قیام سے مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں سٹہ بازی کا خاتمہ ہوگا۔ سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف …

مزید پڑھیں

سیڈ کے تحت متبادل طرز زندگی سے متعلق فیسٹول کا انعقاد

seed

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیڈ وینچرز نے اپنے ”متبادل کیا“ واٹ دی آلٹرنیٹو اقدام کے ذریعے پاکستان کے شہر کراچی میں متبادل طرز زندگی کے فیسٹیول کا اہتمام کیا۔ اس تقریب نے ایک متحرک پلیٹ فارم کا کام کیا جو لوگوں کو ان کے پائیدار متبادل اور ذہنی طور پر پرسکون زندگی کے …

مزید پڑھیں

پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے ٹیرف میں مزید اضافے کا امکان

Discos

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیاں (ڈیسکوز) اپنے ٹیرف میں مزید اضافے کی درخواست کر سکتی ہیں جس میں ٹیرف ڈیفرینشل سبسڈی (ٹی ڈی ایس) کو ٹرن اوور کا حصہ بنا دیا گیا ہے، جس کے لیے وہ …

مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Gold Rate

کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی …

مزید پڑھیں

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک کی درجہ بندی میں سرفہرست ہے

Climate Chamge In Pakistan

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بیلیورز اینڈ دی انوائرمنٹ کے موضوع پر گورنر ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ممالک کی درجہ بندی میں سرفہرست ہے، ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، ماحولیاتی …

مزید پڑھیں

پنجاب کے میں بھنڈی کی پیداوار 120من فی ایکڑ تک پہنچ گئی

Bhindi

مکوآنہ: پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھنڈی کی اوسط پیداوار 120من فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال 13ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر بھنڈی کی کاشت سے 59 ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوئی۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق بھنڈی موسم گرما کی ہر دلعزیز سبزی …

مزید پڑھیں