جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین

Recent Posts

مقامی ٹریکٹرز کی پیداوار میں غیرمعمولی اضافہ

Trackters

لاہور: رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ کے دوران مقامی سطح پر زرعی ٹریکٹرز کی پیداوار میں 67.51فیصد کا غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2023میں مقامی سطح پر 23ہزار 610ٹریکٹرز تیار کئے گئے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران …

مزید پڑھیں

برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے اضافہ

Chicken

لاہور: شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7روپے اضافے سے602روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے اضافے سے 415 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے398روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔ موسم کی شدت کی وجہ سے …

مزید پڑھیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا خشک میوجات فروخت کرنے والوں کیخلاف آپریشن

Dry Fruits

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سردیوں کی سوغات، ناقص خشک میوجات(ڈرائی فروٹس) فروخت کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے فنگس زدہ ناقص ڈرائی فروٹ برآمد ہونے پر 73شاپس کو جرمانے عائد کر دیئے۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے صوبہ بھر میں …

مزید پڑھیں