جمعرات , جنوری 9 2025
تازہ ترین

Recent Posts

پاکستانی فرنیچر کا وفد ازبکستان کا دورہ کرے گا

Furniture

اسلام آباد: دو طرفہ تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد اگلے ماہ ازبکستان کا دورہ کرے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے، اکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) میاں کاشف اشفاق نے اتوار کو کہا …

مزید پڑھیں

سیرین آئر لائنز نے چین کے لیے پروازیں شروع کر دیں

Serene Airlines

بیجنگ: پاکستان کی نجی سیرین ایئر لائنز نے اتوار کو ڈیکسنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ بیجنگ پر اپنی افتتاحی پرواز کے ساتھ چین کے لیے اپنا آپریشن شروع کر دیا۔ پرواز کراچی سے اسلام آباد میں رکی اور پھر بیجنگ کے ڈیکسنگ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ پہلی پرواز کا چین میں …

مزید پڑھیں

سندھ ایم ڈی کیٹ میں 41 ہزار طلبہ و طالبات کی شرکت

MD cate

کراچی:ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایپٹی ٹیوڈ ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ)برائے سال 24-2023 کاانعقاد کیاگیا۔ جس میں صوبے بھر سے 41 ہزارسے زائد طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ ایم ڈی کیٹ کا انعقادکراچی میں مین یونیورسٹی روڈ پر واقع …

مزید پڑھیں