جمعہ , جنوری 10 2025
تازہ ترین
Dams in Pakistan

چوبیس لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل

کابل: ہلمند کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے ضلع واشیر کے سیاپشتے گاؤں کرہ کان میں ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔


حکام کے مطابق یہ چیک ڈیم سیلاب پر قابو پانے اور زیر زمین پانی کی فراہمی کے لیے وزارت پانی و توانائی کی جانب سے 24 لاکھ 96 ہزار 775 افغانی کی لاگت سے تقریباً 2 ماہ کے دوران مکمل کرلیاگیا۔


واضح رہے کہ مرکز ہلمند کے کینال ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کی کوششوں سے مذکورہ صوبے کے بہرامچے، دیشو، خانشین اور سنگین اضلاع میں چیک ڈیموں کی تعمیر شروع ہو چکی ہے اور مستقبل قریب میں ہلمند کے بغنی، نوزاد، موسیٰ قلعہ اور کجکی اضلاع میں بھی متعدد چیک ڈیموں کی تعمیر کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا۔

About admin

Check Also

FO Addressing

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا تاریخی فیصلہ

اسلام آباد، 19 دسمبر 2024: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، محترمہ فوزیہ وقار نے ایک …

DALFA Cattle Show

ڈیلفا کیٹل شو 17 سے 19 جنوری 2025 تک کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا

کراچی، 18 دسمبر 2024: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر کراچی کے گورنر …

DUHS And APPNA

ڈاؤ یونیورسٹی اور اپنا کا اشتراک: ڈاؤ-اپنا سینٹر فار ایمرجنگ ٹیکنالوجیز کے قیام کا اعلان

کراچی، 18 دسمبر 2024: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف …

FBR

ملک بھر کے سپیشل اکنامک زونز کا فضائی جائزہ مکمل

اسلام آباد، 18 دسمبر 2024: وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کی ہدایت پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے