لاہور: ایک تاریخی اقدام میں، پاکستان اور دبئی کی حکومتوں نے دو بین الحکومتی فریم ورک معاہدوں پر دستخط کرکے اپنے اقتصادی تعلقات کو مضبوط کیا ہے، جس سے 3 بلین ڈالر سے زائد کا ایک جامع سرمایہ کاری کا معاہدہ ہوا ہے۔ ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں …
مزید پڑھیںadmin
گردشی قرضہ 5.725 ٹریلین روپے سے تجاوز کر گئے
اسلام آباد: پاکستان کے توانائی کے شعبے کا گردشی قرض نومبر 2023 تک بڑھ کر 5.725 ٹریلین روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں پاور سیکٹر کا حصہ 2.703 ٹریلین روپے تھا جب کہ گیس کے شعبے کا حصہ 3.022 ٹریلین روپے تھا، نگران وزیر برائے بجلی و پیٹرولیم کے …
مزید پڑھیںٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کے وفد کا دورہ
کراچی (18 جنوری 2024) : صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ 40 نئے تعینات ہونے والے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ آفیسرز (ٹی آئی اوز) کو ایف پی سی سی آئی کو تجارتی ڈیٹا، ریسرچ اور مختلف سیکٹرز کے پوٹنیشل کی صلاحیت جانچنے کے لیے …
مزید پڑھیںیو بی ایل ماحولیاتی نظام میں جدت لانے کا زریعہ
کراچی، پاکستان؛ 18 جنوری 2024: ماسٹر کارڈ اور یو بی ایل نے پاکستان میں ڈیبٹ کارڈز کے اجراء پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنی اسٹریٹجک کاروباری شراکت داری کی تجدید کی ہے۔ کثیر سالہ تعاون میں شراکت داروں کو مالی شمولیت کو فروغ دینے، صارفین کی بڑھتی ہوئی توقعات پر …
مزید پڑھیںڈاکٹرز کی 65سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین لگوانے کی ہدایت
کراچی : آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے متعدی امراض کے ماہر ڈاکٹر فیصل محمود نے کہا ہے کہ 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا وائرس کی نئی قسم جے این.1 کے خلاف ویکسین لگوانی چاہیے۔ اس کے برعکس، کمزور مدافعتی نظام والے افراد یا بیماریوں …
مزید پڑھیںمعیشت کو دلدل سے نکالنے کیلئے غیر معمولی فیصلے نا گزیر ہیں
لاہور: ٹیکس ماہرین نے کہا ہے کہ معیشت جس دلدل میں دھنس چکی ہے اس کے لئے غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے، ہر شعبے میں اصلاحات نا گزیر ہیں،2 کروڑ گوشوارے اور 20کھرب ٹیکس اہداف پاکستان کے معاشی استحکام کے ضامن ہیں،سیاسی جماعتیں اپنے منشور میں میثاق معیشت کی …
مزید پڑھیںپاکستان کا دہشت گردوں کےخلاف ایران میں آپریشن
کرچی: آج صبح پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف انتہائی مربوط اور خاص طور پر ہدفی فوجی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے – جس کا کوڈ نام ‘مارگ بار …
مزید پڑھیںپاکستانی معیشت کے لیے اچھا دن اور 5 مثبت خبریں
کراچی: بدھ 17 جنوری 2024 پاکستان کی معیشت کے لیے بہت اہم دن تھا پاکستان کی معیشت جو کہ مسلسل زوال کا شکار تھی اور پچھلے کئی ماہ سے ایک بحرانی کیفیت سے دوچار تھی اس میں بہتری کے آثار نمودار ہو رہے ہیں بدھ کے روز پاکستان کی معیشت …
مزید پڑھیںپاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کی برآمدات میں 23 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
لاہور: دسمبر 2022کے مقابلے دسمبر 2023 میں پاکستان کیآئی ٹی سیکٹر کی برآمدات 23 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک ماہ میں آئی ٹی کی برآمدات دسمبر 2023 میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ بارہ ماہ میں اوسط آئی ٹی کی …
مزید پڑھیںروپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے 279.98 پر طے ہوا
کراچی: جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ روپے نے امریکی ڈالر کے مقابلے میں بیک ٹو بیک اضافہ درج کیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق، روپیہ 279.98 پر بند ہوا، گرین بیک کے مقابلے میں 0.12 روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ …
مزید پڑھیں