کابل: وزیر ٹرانسپورٹ و ایوی ایشن ملا حمید اللہ اخندزادہ اور امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں آج تین نجی کمپنیوں کے حکام کے ساتھ تقریباً دو ارب افغانی مالیت کے تین اہم منصوبوں کے معاہدوں پر دستخط کئے …
مزید پڑھیںکاروبار
ملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا
کراچی: ملک کی پہلی فزیکل اور آن لائن گولڈ فیوچر ٹریڈنگ کمپنی کا افتتاح ہوگیا ہے،کمپنی مالکان کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی خرید و فروخت کے کاروبار کو دستاویزی بنایا جائیگا اور پانچ سال کے دوران حکومت کو ٹیکس کی مد میں 2500ارب روپے کی آمدنی ہوگی۔زکریا …
مزید پڑھیںچوبیس لاکھ افغانی کی لاگت سے ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل
کابل: ہلمند کے مقامی حکام کا کہنا ہے کہ مذکورہ صوبے کے ضلع واشیر کے سیاپشتے گاؤں کرہ کان میں ایک چیک ڈیم کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ چیک ڈیم سیلاب پر قابو پانے اور زیر زمین پانی کی فراہمی کے لیے وزارت …
مزید پڑھیںفرٹیلا ئزر انڈسٹری کا ملک بھرکے ڈیلرز کے لئے کنونشن کا انعقاد
لاہور، 30جنوری، 2024: پاکستان میں فرٹیلائزر بنانے والی صف اول کی کمپنیز، فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی ایل)، اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ، فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ، اور ایگری ٹیک لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر29 جنوری 2024 کو ملک بھر کے ڈیلرز …
مزید پڑھیںزری پالیسی بیان
۔کراچی: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے آج کے اجلاس میں پالیسی ریٹ کو 22فیصدپر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاہے۔اس فیصلے تک پہنچنے کے دوران کمیٹی نے کہا کہ توانائی کی انتظٓامی قیمتوں میں بار بار اور خاصی بڑی تبدیلیوں سے مہنگائی میں اس کمی کی رفتار سست …
مزید پڑھیںپلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 46.60 فیصد اضافہ
مکوآنہ: پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں رواں مالی سال (2023-24) کے پہلے چھ ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 46.60 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس)کے مطابق رواں سال میں جولائی تا دسمبر (2023-24) کے دوران 122.021 ملین ڈالر …
مزید پڑھیںپاکستان کی فلپائن کے ساتھ تجارت ناکافی ہے
کراچی: جمہوریہ فلپائن کی سفیر ماریا اگنیس سروینٹس نے کہا ہے کہ فلپائن اور پاکستان کے درمیان تجارتی حجم 209 ملین ڈالر پہنچ گیا ہے تاہم یہ تجارتی حجم آسیان خطے کے دیگر ممبران جیسے ملائیشیا اور تھائی لینڈ کے مقابلے بہت کم ہے جن کے ساتھ پاکستان کا تجارتی …
مزید پڑھیںسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
کراچی: عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2038ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کی …
مزید پڑھیںپنجاب کے میں بھنڈی کی پیداوار 120من فی ایکڑ تک پہنچ گئی
مکوآنہ: پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھنڈی کی اوسط پیداوار 120من فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ سال 13ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر بھنڈی کی کاشت سے 59 ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوئی۔ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے مطابق بھنڈی موسم گرما کی ہر دلعزیز سبزی …
مزید پڑھیںآر پی اوز کو تبادلہ ادائیگی کے آلات قرار دینے کی تجویز
اسلام آباد: فیڈرل ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو سیلز ٹیکس ریفنڈ پیمنٹ آرڈرز (آر پی اوز) کو ایکسپورٹرز کی سہولت کے لیے قابل تبادلہ ادائیگی کے آلات کے طور پر قرار دینے کی سختی سے سفارش کی ہے۔ یہ سفارش سیلز …
مزید پڑھیں