کراچی۔ 04 اکتوبر 2024، ایکسپوسینٹرمیں پاکستان انٹرنیشنل کھجورفیسٹیول گورنرسندھ کامران ٹیسوری۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ۔ چئیرمین ٹی ڈیپ زبیرموتی والا کی شرکت یواےای کےتعاون سےنمائش کا انعقاد کیا گیا ہے یو اےای سفیرحمد عبید کا خطاب ہمیں پاکستان میں یہ فیسٹیول منعقد کرکےخوشی ہے پہلا فیسٹیول سال 2024میں منعقد کرنےکا …
مزید پڑھیںکاروبار
الغازی ٹریکٹرز کی اعلیٰ کارکردگی
لاہور، 2 اکتوبر 2024۔ الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ نے جدید فارمنگ میں نیا معیار قائم کرتے ہوئے 85 ہارس پاور انجن کا حامل نیو ہالینڈ این ایچ 850 کے نام سے ٹریکٹر متعارف کرادیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ خصوصی تقریب کے مہمان خصوصی گرین انیشی …
مزید پڑھیںڈجیٹلائزیشن سے مالی خدمات اور اقتصادی ترقی کو تحریک ملے گی
کراچی : 02 اکتوبر 2024، بینک دولت پاکستان کے گورنر جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں تیز رفتار تبدیلی نے نہ صرف بینکوں کو جدت طراز مالی سہولتیں صارفین کو فراہم کرنے کے قابل بنایا ہے بلکہ ضابطہ ساز ادارے بھی جدید ترین ڈیٹا جمع اور پراسیس …
مزید پڑھیںآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی معاشی بحالی کی یقین دہانی کا خیرمقدم
کراچی: 2 اکتوبر 2024، صدریونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) اور سابق صدر ایف پی سی سی آئی زبیر طفیل، چیئرمین سندھ ریجن(یو بی جی)خالد تواب،سیکریٹری جنرل(سندھ) حنیف گوہر، سابق سینئرنائب صدرایف پی سی سی آئی سید مظہر علی ناصر،یو بی جی کورکمیٹی کے مرکزی ممبران ملک خدا بخش اور …
مزید پڑھیںمرچنٹس ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس
کراچی: 2 اکتوبر 2024، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کا سالانہ اجلاس عام 28 ستمبر 2024 کو کراچی کے نجی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت سرپرست اعلی پی ایف وی اے وحید احمد نے انجام دی۔ اجلاس میں سال 26-2024 کے …
مزید پڑھیںپاکستان میں سرمایہ کاری محفوظ، تمام سیکٹرز میں بزنس
ماسکو۔۔روس۔۔یکم اکتوبر:۔۔۔روس کے دار الحکومت ماسکو میں تین روزہ پاکستان روس ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فورم کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ،نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری مکمل طور پر محفوظ ہے، تمام شعبوں میں بزنس کو …
مزید پڑھیںپشاور بی آر ٹی کے ایکسپریس روٹس کے کرایوں میں اضافے کا اعلان
پشاور: 1 اکتوبر 2024، مکسڈ ٹریفک روڈ پر چلنے والے ایکسپریس سروس کا کرایہ فلیٹ 55 روپے مقرر,خیبر پختونخوا اربن موبلیٹی اتھارٹی کا جاری کردہ نوٹیفیکیشن
مزید پڑھیںوزیراعلیٰ سندھ سے چائینیز سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات
کراچی: 30 ستمبر 2024،وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی اینڈ انرجی ناصر شاہ ، وزیر بلدیات سعید غنی ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اجلاس میں شریک تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی پورٹ سٹی ہے یہاں سرمایہ کاری بڑی اہمیت کی حامل ہے …
مزید پڑھیںحکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
کراچی: 30 ستمبر 2024، وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کا فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج …
مزید پڑھیںسونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو گئی
کراچی: 30 ستمبر 2024، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو گئی۔اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے …
مزید پڑھیں