اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے جس کے نتیجے میں 700 ملین امریکی ڈالر کی قسط جاری ہونے کا امکان ہے۔ یہ ایس بی اے پروگرام کے تحت آئی …
مزید پڑھیںکاروبار
سندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور، مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر شکار پور سعید میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر سائٹ …
مزید پڑھیں283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت شرح سود میں کمی کا اشارہ
کراچی: ڈگمگاتی پاکستانی معیشت کیلئے بحالی میں اہم پیش رفت تین،6 اور 12 ماہ مدت کیلئے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں 44 بیسز پوائنٹس سے 59 بیسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی، ماہرین کا کہنا …
مزید پڑھیںنان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی گیس کنکشن کٹیں گے
کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے لاکھوں نان فائلرز کو حتمی نوٹس جاری کردیے، ہیں جس کے بعد ان کے ہوٹیلیٹی کنکشنز کاٹنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال 15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ …
مزید پڑھیںیورپی یونین کی سفیر کا دورہ ایف پی سی سی آئی
کراچی (11 جنوری 2024) : صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین کا 27 ملکی اقتصادی اتحاد جس کی مجموعی جی ڈی پی تقریباً 20 ٹریلین ڈالر ہے پاکستان کی معیشت کو دائمی خستہ حالی سے نکلنے میں مدد …
مزید پڑھیں، بڑھتی اسٹریٹ کرائمز، کراچی چیمبر میں ”رینجرز مانیٹرنگ کمپلینٹ سیل“ دوبارہ فعال
کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اعلان کیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کے تعاون اورسپورٹ کی بدولت کراچی چیمبرکے احاطے میں ”رینجرز مانیٹرنگ اینڈ کمپلینٹ سیل“ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے …
مزید پڑھیںپاکستان لسٹڈ شوگر سیکٹر کا سال 23 میں خالص منافع میں 78 فیصد اضافہ ہوا۔
کراچی: پاکستان لسٹڈ شوگر سیکٹر کی آمدنی سالانہ 78 فیصد اضافے سے مالی سال 23 (اکتوبر 2022 سے ستمبر 2023) میں 22 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اس اضافے کی وجہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہے جس کی وجہ سے مجموعی مارجن زیادہ ہوا۔ ایتھنول، …
مزید پڑھیںصدر نے انشورنس کمپنی کو 100,000 روپے منافع کے ساتھ واپس کرنے کی ہدایت کی
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک غریب خاتون کو منافع کے ساتھ 100,000 روپے واپس کرے جسے انشورنس پالیسی کے حصول کے لیے گمراہ کیا گیا تھا۔ محترمہ زبیدہ بیگم نے ایک مقامی "کمیٹی” میں حصہ …
مزید پڑھیںکروشیا کا پاکستان میں ڈراپ باکس سروس کھولنے پر غور
کراچی: جمہوریہ کروشیا کے سفیر ڈاکٹر ڈریگو اسٹمبوک نے کہا ہے کہ اگرچہ کروشیا اور پاکستان دوست ممالک ہیں لیکن دوطرفہ تجارت زیادہ خوش آئند نہیں کہ اس پر فخر کیا جا سکے لہٰذا کروشین سفارتخانہ اسے بہتر بنانے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔دونوں ممالک کے کاروباری افراد کو …
مزید پڑھیںٹیلی کام مشینری کی درآمد میں 74 فیصد اضافہ، حجم 794 ملین ڈالر رہا
کراچی: ٹیلی کام مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر2023) کے دوران سالانہ بنیاد پر 74 فیصد اضافہ ہوا، مالیاتی حجم 794 ملین ڈالر رہا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال 24-2023 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں ٹیلی …
مزید پڑھیں