ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

کاروبار

چھٹی کے روز بھی شہر کے تمام لائسنس دفاتر کھلے رہے

License Office

لاہور: چھٹی کے روز بھی شہر کے تمام لائسنس دفاتر کھلے رہے۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے کہا کہ چھٹی کے باوجود شہر کے تمام لائسنس دفاتر شہریوں کی سہولت اور آسانی کے لئے معمول کے مطابق کھلے رہے، شہری لرنر پرمٹ، ڈوپلیکٹ، فریش، رینول کے …

مزید پڑھیں

شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

lahore

لاہور: شدید دھند کی وجہ سے متعدد مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکاررہیں جس کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و اقارب کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خیبرمیل ایکسپریس 1 گھنٹہ 50 منٹ،کراچی سے لاہور آنے والی گرین …

مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل کے ریٹائرڈملازمین 2024 کے انتخابات کا بائیکاٹ کریں

ptcl

کراچی: کراچی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی سی ایل کے ریٹارڈ ملازمین، پینشنرزاور ٹیلی کام پاؤنیر فورم کے اطہر جاوید صوفی، سید راشد انور،عبدالخالق اور لاڑکانہ کے ایاز جعفری نے ملک بھر کے پی ٹی سی ایل پینشنرز سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں اپنا ووٹ …

مزید پڑھیں

ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پارٹنرز پر فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا

Dhoni

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی نے اپنے بزنس پاٹنرز کے خلاف کروڑوں روپے کے فراڈ کا کیس دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے دو سابق کاروباری شراکت داروں کے خلاف فوجداری مقدمہ دائر کیا جس میں دھونی نے الزام عائد …

مزید پڑھیں

بجلی اور گیس کی موجودہ قیمت سرمایہ کاری میں رکاوٹ

electricity and gas

کراچی: نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجلی، گیس اور تیل کی قیمتوں کی وجہ سے عوام اور سرمایہ کار پریشان ہیں۔ پاکستان میں توانائی کی قیمتیں خطے میں موجود دوسرے …

مزید پڑھیں

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

Oil

کراچی: مشرق وسطی میں جاری کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق جمعہ کو فیڈرل ریزرو کی میٹنگ کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس کے بعد برینٹ کروڈ فیوچر 31 سینٹس یا 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 77.90 ڈالر …

مزید پڑھیں

کاسمیٹک اشیاء پر ڈیوٹی و ٹیکسز کم کیے جائیں

makeup

کراچی: ملک کی ممتاز بیوٹیشن اسپاٹ لائٹ سیلون کی ڈائریکٹر اسماء ناز نے کہا ہے کہ میک اپ خواتین کے حسن میں اضافے کا بہترین ذریعہ ہے۔ برائڈل اور نیچرل ہربل کاسمیٹک کے استعمال کو ترجیح دینی چاہئے۔ ملک میں بیروزگاری کا عفریت ہے۔ اس تناظر میں خواتین کو روزگار …

مزید پڑھیں

سالٹ مینوفیکچررز پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کا باہمی تعاون پر اتفاق

Salt

کراچی: سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایس ایم اے پی) کے قائمقام چیئرمین قاسم یعقوب پراچہ نے پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن(پی این ایس سی)کے حکام سے ملاقات کی جس میں بحیرہ احمر میں حالیہ سیکیورٹی خدشات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔انہوں نے حکومت سے زور دیا کہ وہ …

مزید پڑھیں

پاکستان کی چین کو تل کی برآمدات میں 112 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ

Till

بیجنگ: پاکستان کی سال 2023 کے دوران چین کو تل کے بیج کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل قونصلر غلام قادر نے کہا ہے کہ اس غیر معمولی اضافہ نے پاکستان کو عالمی تل کے بیج کی مارکیٹ میں ایک اہم کھلاڑی …

مزید پڑھیں

زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 61 فیصد اضافہ

Machinery

مکوآنہ: زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 61 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر 2023 تک کی مدت میں زرعی مشینری اور آلات کی درآمدات پر …

مزید پڑھیں