ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan

بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

Gas

حیدرآباد: 30 ستمبر 2024، مہنگائی، بجلی و گیس کے نرخوں میں کمی نہ ہونے کے خلاف جماعت اسلامی حیدرآباد کی طرف سے حیدر چوک پر دیئے گئے دھرنے سے خطاب میں مقررین نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کر کے عوام کی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے

Technology

کراچی: 28 ستمبر 2024، اٹلی کے قونصل جنرل ڈینیلو جیورڈینیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی کا فروغ خوش آئند ہے پاکستان میں اٹلی کی ٹیکنالوجی پر مشتمل ڈیزل انجن کی تعارفی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اٹلی کی ٹیکنالوجی پاکستان میں ماحول …

مزید پڑھیں

حکومتی اقدامات سے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ

STFC

کراچی: 28 ستمبر 2024، ایس آئی ایف سی کے تعاون اور حکومتی اقدامات سے ملکی کرنٹ اکانٹ بیلنس میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹی کونسل کی معاونت سے حکومتی اقدامات کے ذریعے ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔ آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی برآمدات، براہِ راست غیر …

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی

Airport

کراچی: 28 ستمبر 2024، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو محکموں میں تقسیم کے بعد اہم پیش رفت ہوئی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا …

مزید پڑھیں

چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے 94 کیسز رپورٹ

Dengue

لاہور: 28 ستمبر 2024، صوبے میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 94 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 83، اٹک سے 6،میانوالی سے3اور جہلم سے2کیس رپورٹ ہوئے۔ایک ہفتہ میں 594 …

مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کریش

Incident

شیوہ: 28 ستمبر 2024، شمالی وزیرستان میں ماڑی پیٹرولیم کمپنی کا چارٹرڈ ہیلی کاپٹر، آئل فیلڈ کے نزدیک اڑان بھرتے ہی تکنیکی بنیادوں پے کریش کر گیا ایم آئی 8 ہیلی کاپٹر میں دو غیر ملکی پائلٹس سمیت 14 مسافر سوار تھے اب تک کی اطلاعات کے مطابق 6 افراد …

مزید پڑھیں

پاکستان میں کاروبار آسان، امریکہ و یورپ کی نسبت 70فیصد کم لاگت

Pakistan

بیجنگ،چین۔27ستمبر:۔۔چین کی 25بڑی سرمایہ کار کمپنیوں نے جیانگ ڈسٹرکٹ میں بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے انعقاد میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس میں ایگریکلچر، آٹو موبائل،الیکٹریکل اپلائنسز، فارماسوٹیکل، لاجسٹک، میڈیکل آلات اور ٹیکنالوجی کی کمپنیاں شامل ہیں۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری …

مزید پڑھیں

آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن سے پاکستانی تاجروں کو امیدیں

Pak Link

نان ننگ (شِنہوا) چین ۔ آسیان نمائش کے 21 ویں ایڈیشن کے نمائشی علاقے میں منفرد پاکستانی خصوصیات کی حامل مصنوعات کی وسیع رینج کی نمائش کی گئی جن میں مختلف ڈیزائن کے مھاگنی فرنیچر، عمدہ اور ہاتھ سے بنے خوبصورت قالین اور چمکدار قیمتی پتھروں سے بنا سامان شامل …

مزید پڑھیں

تمام وسط ایشیائی ممالک سے دو طرفہ تجارت کے فروغ کے خواہاں ہیں

Beijing

بیجنگ،چین۔26ستمبر:۔۔۔چین، افغانستان، تاجکستان اور پاکستان کے مابین 4ملکی ٹرانزٹ روڈ کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے جس سے پاکستان کو تاجکستان کے لئے چین کے راستے خنجراب، کاشغر، مرغاب اور دوشنبے سے بلا واسطہ تجارتی راہداری ملے گی اور دو طرفہ تجارت بالخصوص برآمد کی جانے والی مصنوعات کو …

مزید پڑھیں

سیاحت اقتصادی ترقی اور روزگار فراہمی کا آسان و اہم ذریعہ ہے

N S

اسلام آباد: 26ستمبر2024ء, فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے زیر اہتمام ورلڈ ٹورازم ڈے منایا گیا۔ روانڈا کی سفیر اور جمہوریہ روانڈا کی نامزد ہائی کمشنرہریریمانا فاتو ،جاپانی سفارتی وزیر/ ڈپٹی چیف آف مشن ایتو تاکیشی، ڈپٹی ہیڈ آف مشن آف سری …

مزید پڑھیں