ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan

موبی لنک بینک نے باسہولت ای بائیک لون متعارف کرادیا

Mobilink

اسلام آباد، 6 اگست، 2024۔ ملک میں مثبت ماحولیاتی تبدیلی کو فروغ دینے کے لئے سرگرم، موبی لنک بینک نے حال ہی میں ای بائیک کے قرضوں کے اجراء کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد لوگوں کو باسہولت اور ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کے حل کے ساتھ بااختیار بنانا …

مزید پڑھیں

ہیٹ ایمرجنسی آگاہی اور ٹریٹمنٹ کا اجلاس

AKU

کراچی5 اگست، 2024: آغا خان یونیورسٹی میں سینٹر آف ایکسیلینس فار ٹراما اینڈ ایمرجنسی نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اشتراک سے اپنے پراجیکٹ ‘ہیٹ ایمرجنسی آگاہی اور ٹریٹمنٹ’ کے تحت اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس بلایا۔ ای ایل آر ایچ اے کی جانب سے فنڈ کیے گئے، اس منصوبے کا …

مزید پڑھیں

   ”مائی کراچی نمائش میں“ عارف بالاگام والا کے نایاب ٹکٹوں کی کلیکشن کی پذیرائی

kcci mY kARACHU

کراچی؛ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے زیراہتمام ایکسپو سینٹر میں جاری ”مائی کراچی“ نمائش میں معروف تاجر، فلاٹیلسٹ عارف بالاگام والا (ستارہ امتیاز) کے انتہائی نایاب ٹکٹوں کی ریسرچ کلیکشن کو بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔نمائش کے شرکاء کے ساتھ ساتھ مختلف ممالک …

مزید پڑھیں

زونگ نے چین کال کرنے کے ریٹ میں کمی کردی

zong+6

اسلام آباد۔یکم اگست 2024۔۔۔ پاکستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر زونگ فورجی نے پری پیڈاور پوسٹ پیڈ دونوں قسم کے صارفین کے لیے انٹرنیشنل ڈائریکٹ ڈائلنگ (آیئ ڈی ڈی) چائنا بنڈلز متعارف کرادئیے ہیں۔ رابطے کو بڑھانے اور صارفین کی سہولت کے لیے زونگ فورجی نے چین کے لیے کال …

مزید پڑھیں

ٹیکس نیٹ کو بڑھانے کا فیصلہ

KCCI

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے لیے میکرو اکنامک استحکام کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں کیونکہ اگر حکومت میکرو اکنامک استحکام حاصل کیے بغیر ترقی پر مبنی اقدامات کرتی ہے جو ماضی میں بھی کیا گیا تھا تو اس …

مزید پڑھیں

امریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں

Flights Scheduling

کراچی: ایران میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور اتحادیوں کے اسرائیل پر جوابی حملوں کے خوف کے باعث مختلف عالمی ائیر لائن کمپنیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں۔ جن ائیرلائنز نے اب تک …

مزید پڑھیں

شرح سود میں خاطر خواہ کمی کرنے کا مطالبہ

KCCI

کراچی: کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود کو اُمیدوں کے برعکس ایک فیصد کم کرکے 19.5 فیصد کرنے کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کے سی سی آئی شرح سود میں …

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کر دیا

SBP

کراچی، جولائی 29، 2024: زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ کو 30 جولائی 2024ء سے 100 بی پی ایس کم کرکے 19.5 فیصد کرنےکا فیصلہ کیاہے۔ کمیٹی کا کہنا تھا کہ جون 2024ء کی مہنگائی توقع سے تھوڑی بہتر تھی۔ کمیٹی نے تخمینہ لگا یا کہ مالی …

مزید پڑھیں

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات

Gilgit Baltistan

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں شخصیات کے مابین ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ گلگت بلتستان کے وزیر زراعت انجینئرمحمد انور …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی کراچی چیمبر کے وفد سے ملاقات

کراچی: وزیر اعظم شہباز شریف نے کراچی چیمبر کی جانب سے اجاگر کی گئی شکایات سننے کے بعد فوری طور پر وفاقی وزاء اور تمام متعلقہ وفاقی سیکریٹریز کو کے سی سی آئی کے ساتھ اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے تاکہ تاجر برادری کو درپیش مسائل کے حل پر …

مزید پڑھیں