کراچی: عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی، نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مانیٹری پالیسی میٹنگز میں پالیسی ریٹ میں کمی کا اعلان بہت کم، بہت دیر سے ہوا ہے – کیونکہ کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو توقع تھی کہ شرح سود میں زیادہ اور نمایاں …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
پن بجلی منصوبوں کا چین۔ پاکستان دوستی میں نمایاں کردار
تیان جن (شِنہوا)سینوہائیڈرو فاؤنڈیشن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سینو ہائیڈرو) کو حال ہی میں نبی سر ویجھیار واٹر سپلائی منصوبے کے تعمیر کے دوران ان کی سائنسی مہارت پر ایک تعریفی خط ملا ہے۔ پاور کنسٹرکشن کارپوریشن آف چائنہ (پاور چائنہ) سے منسلک سینو ہائیڈرو کئی برس سے پاکستانی بنیادی ڈھانچے …
مزید پڑھیںذیابیطس کے مفت علاج کے لیے ملک میں کلینکس کا نیٹ ورک قائم
کراچی: پاکستان بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کو مفت علاج اور طبی معاونت فراہم کرنے کے لئے 3,000 ذیابیطس کلینکس کا نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے۔ اس نیٹ ورک کے تحت روزانہ تقریباً 75,000 مریضوں کو بلا معاوضہ علاج اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔ نیشنل ڈائبٹیز نیٹورک کے …
مزید پڑھیںملک میں اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی
کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام مال کی قیمت اور مقامی سطح پر طلب کی کمی کے باعث اسٹیل مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان میں اسٹیل مصنوعات کی قیمت میں فی ٹن 45 ہزار روپے ہوگئی ہے جس ایک بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام مال …
مزید پڑھیںسافا نے اکاؤنٹنسی کو آگے بڑھانے میں نمایاں کردار ادا کیا
کراچی۔ 24 اگست۔ صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ سافا نے ہمارے پورے خطے میں اکاؤنٹنسی کے پیشے کو آگے بڑھانے، تعاون کو فروغ دینے اور بہترین معیارات کو برقرار رکھنے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ یہ بات انہوں نے آئی …
مزید پڑھیںامیر بلاج ٹیپو قتل کا مرکزی ملزم احسن شاہ ہلاک
لاہور:امیر بالاج ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کا مرکزی ملزم احسن شاہ جمعہ کے روز اپنے ہی ساتھیوں نے گولی سے ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سی آئی اے احسن شاہ کو شواہد کی وصولی اور اس کے ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے لاہور کے …
مزید پڑھیںاسلام کیوں قبول کیا ؟؟؟
ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا تو اس سے پوچھا گیا کے اسلام کی کس بات نے تجھے متاثر کیا.تو وہ بولا کہ صرف ایک واقعہ میری ہدایت کا سبب بن گیا.کہا مجلس رسول صلی اللہ علیہ وسلم لگی ہوئی تھی لوگوں کا ہجوم تھا.ایک شخص نے عرض کی …
مزید پڑھیںٹیکس چور 58 کمپنیوں کا سراغ لگالیا گیا
ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ان لینڈ ریونیو کراچی نے اربوں روپے ٹیکس چوری کرنے والی کمپنی کی 58 مزید جعلی کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔ جنید امپکس اور ٹریڈ زون نامی دو کمپنیوں سے شروع ہونے والی تحقیقات میں اثر ورسوخ کے زریعے سرد خانے کی نذر ہونے کا امکان …
مزید پڑھیںترکیہ اور پاکستان کا معاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر اتفاق
اسلام آباد۔8اگست:۔۔۔پاکستان اور ترکی کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تجارت میں اضافے اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے راؤنڈ ٹیبل بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں ترکی کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات اور وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان مہمان خصوصی …
مزید پڑھیںیوفون کی جانب سے فرنچائز ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع
اسلام آباد۔ 06 اگست 2024:پاکستانی ٹیلی کام کمپنی، یوفون نے آدم جی انشورنس کے اشتراک سے ٹیلی کام شعبے کا پہلا فرنچائز ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے فرنچائز مالکان اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و …
مزید پڑھیں