کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔ واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
نگران حکومت نے صنعتی گیس کے نرخوں میں سب سے زیادہ 191 فیصد اضافہ کیا
کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے کہا ہے کہ عبوری حکومت صنعتی گیس کے نرخوں میں اضافے کے معاملے میں منتخب حکومتوں سے آگے نکل گئی ہے کیونکہ گیس اگست 2023 سے اب تک 118 فیصد بڑھ کر 1100 روپے …
مزید پڑھیںپاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے
کراچی: پاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ جمعرات کو کراچی انٹربینک آفرڈ ریٹ (کائبور) 10 ماہ کی کم ترین اور 21 فیصد سے نیچے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس میں کمی کی بنیادی وجہ حکومتی کی جانب سے جاری کی جانے …
مزید پڑھیںہیم ٹیکسٹائیل 2024 میں 273 پاکستانی نمائش کنندگان نے اپنی اختراعات کی نمائش کی
کراچی: ہیم ٹیکسٹائیل 2024 کامیاب اختتام کو پہنچا۔ عالمی سطح پر 60+ ممالک کے 2800 سے زائد نمائش کنندگان کے ساتھ، پاکستان نمائش کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے۔ اور 273 پاکستانی نمائش کنندگان نے بین الاقوامی سطح پر اپنی مصنوعات جیسے بیڈ شیٹس، تولیے، کچن …
مزید پڑھیںمقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 216300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے …
مزید پڑھیںپاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار
کراچی: ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے ایشیائی ملکوں پر مشتمل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کے معیشت پر اعتماد کا مظہر …
مزید پڑھیںسوئی سدرن گیس کمپنی اور کیسکو نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ نے کہاہے کہ یہ عوام کے ساتھ عجیب مذاق ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور کیسکو دو لائن کا ایک بیان چلاکر کہ گیس بند رہے گی یا بجلی بند رہے گی اور سارا سارا دن گیس اور بجلی بند …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف بورڈ نے 700 ملین ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے جس کے نتیجے میں 700 ملین امریکی ڈالر کی قسط جاری ہونے کا امکان ہے۔ یہ ایس بی اے پروگرام کے تحت آئی …
مزید پڑھیںسندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور، مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر شکار پور سعید میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر سائٹ …
مزید پڑھیں283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت شرح سود میں کمی کا اشارہ
کراچی: ڈگمگاتی پاکستانی معیشت کیلئے بحالی میں اہم پیش رفت تین،6 اور 12 ماہ مدت کیلئے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں 44 بیسز پوائنٹس سے 59 بیسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی، ماہرین کا کہنا …
مزید پڑھیں