کراچی:پر تعیش دستکاری اور بے مثال ڈیزائن کیلئے پہچانے جانے والے عباس کارپٹس نے زندگی سے بھرپور ساحلی شہر کراچی میں اپنے فلیگ شپ اسٹور کے افتتاح کے ساتھ پچاسویں سالگرہ منائی۔افتتاحی تقریب میں قالین سازی کے فن کے دلدادہ افراد، سماجی اسٹیک ہولڈرز اورسرپرستوں سمیت دیگر شعبہ ہائے جات …
مزید پڑھیںTag Archives: Pakistan
سیرین آئر لائنز نے چین کے لیے پروازیں شروع کر دیں
بیجنگ: پاکستان کی نجی سیرین ایئر لائنز نے اتوار کو ڈیکسنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ بیجنگ پر اپنی افتتاحی پرواز کے ساتھ چین کے لیے اپنا آپریشن شروع کر دیا۔ پرواز کراچی سے اسلام آباد میں رکی اور پھر بیجنگ کے ڈیکسنگ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔ پہلی پرواز کا چین میں …
مزید پڑھیںبینکوں کےغیر متوقع منافع پر 40 فیصد ٹیکس لگانے کی منظوری
راجہ کامران اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی سفارش پر بینکوں کے ونڈ فال(غیر متوقع ) منافع پر 40 فیصد ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی، جو انہوں نے 2021 اور 2022 میں زرمبادلہ کے لین دین سے حاصل کیا تھا۔ اس …
مزید پڑھیںآئی ایم ایف پاکستان کوقرضہ کی دوسری قسط جاری کرنے پر رضامند
اسلام آباد : پاکستان اور بین القوامی مالیاتی ادرے آئی ایم ایف کے مابین قرضے کی قسط جاری کرنے کے لئے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والے مزاکرات کے بعد بدھ کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عملے اور پاکستانی حکام …
مزید پڑھیںترسیلات زر میں 10 فیصد اضافہ
لاہور: بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی جانب سے بھیجنے جانے والی رقوم میں ماہ اکتوبر میں 10 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے اعداد شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں بیرون ملک سےآنے والی ترسیالات زر میں مسلسل کمی دیکھی …
مزید پڑھیںسیل 11:11،بینک الفلاح کے الفامال پر صفر فیصد مارک اپ کی پشکش
کراچی، نومبر 10: پاکستان کے صف اول کے کمرشل بینکوں میں سے ایک بینک الفلاح نے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ ایونٹ، 11.11 سیل ڈے سے قبل ایک سنسنی خیز اعلان کیا ہے۔ بینک کا اہم ای کامرس پلیٹ فارم الفا مال”ابھی خریدو بعد میں ادا کرو”فیچر کے ساتھ …
مزید پڑھیںشیل پاکستان کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان: شیل نے شیل پاکستان لمیٹڈ میں اکثریتی شیئر ہولڈنگ فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ، شیل پی ایل سی (شیل) کا ذیلی ادارہ ہے، جس نے شیل پاکستان لمیٹڈ (ایس پی ایل) میں اپنے 77.42 فیصد اکثریتی شیئرز وافی انرجی ایل ایل سی …
مزید پڑھیںفاطمہ فرٹیلائزر کا زرعی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے ماسٹر کارڈ کے ساتھ معاہدہ
دبئی: پاکستان کی معروف فرٹیلائزر مینوفیکچرنگ کمپنی”فاطمہ فرٹیلائزر“ اور ادائیگیوں کے حوالے س ایک عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”ماسٹر کارڈ“ نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پاکستان کے زرعی نظام کو جدید بنانا ہے۔ یہ باہمی اشتراک ہزاروں کھاد ڈیلرز اور کسان برادری کے پورے ملک میں …
مزید پڑھیںکاروباری خواتین کے لئے 10 ہزاد ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
کراچی: ویزا کے ویمن ایس ایم بی ڈیجیٹائزیشن انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں خواتین کی زیر قیادت کاروبار کو بنیادی طور پر فنڈنگ، ڈیجیٹائزیشن اور ایڈوائزری چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے، ویزا، ڈیجیٹل ادائیگیوں میں عالمی رہنما، پاکستان کے سب سے بڑے نجی بینک …
مزید پڑھیںتھر فاؤنڈیشن ایک ہزار سے زائد گھروں میں سولر سسٹم لگائے گی
کراچی، 01 نومبر، 2023: تھر فاؤنڈیشن نے ولیج الیکٹریفیکیشن پروجیکٹ (وی ای پی) کے تحت تھر کول بلاک ٹو میں قائم ایک یزار سے زائدگھروں میں سولر سسٹم کی تنصیب کے ذریعے بجلی کے فراہمی کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے ۔ اس منصوبے کے ایک حصے …
مزید پڑھیں