ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

Tag Archives: Pakistan

پاکستان کی سستی ترین فلائی جناح کی ایک سال مکمل

Fly Jinnah

کراچی پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔گزشتہ بارہ مہینوں کے دوران فلائی جناح نے خود کو مسافروں کیلئے ایک ترجیحی فضائی کمپنی کے طور پر منوایا،جو اندرون ملک پروازوں کا …

مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کے خطرات منڈلانے لگے

Inflation

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطی میں جنگ، تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور حکومت کی جانب سے گیس کے نرخوں میں اضافے سے ملک میں مہنگائی بڑھنے کا خطرہ ہے۔ بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے اپنے پیر …

مزید پڑھیں

آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا: گورنر اسٹیٹ بینک

ICBC

اسلام آباد : گورنر بینک دولت پاکستان جناب جمیل احمد نے کہا ہے کہ آر ایم بی کا استعمال چین کے ساتھ تجارت میں سہولت فراہم کرے گا۔ جمعہ کوجناح کنونشنل سینٹر اسلام آباد میں آئی سی بی سی بینک کے زیر اہتمام ’’سرحد پار سیٹلمنٹ میں آر ایم بی …

مزید پڑھیں

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان کو63 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع

SCB

کراچی: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پاکستان نے 30 ستمبر، 2023ء کو ختم ہونے والی نو (09) ماہ کی مدت کے دوران 63.0 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع حاصل کیا ہے جو سال با سال کی بنیاد پر 73 فیصد زیادہ ہے۔ موجودہ مالی سال کے اِن نو ماہ کے …

مزید پڑھیں

حکومت کا 2 ارب ڈالر کا سٹارٹ اپ وینچر کیپٹل فنڈ شروع

HBL P@HSA

محمد یاسر کراچی : نگراں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ عبوری حکومت 2 بلین ڈالر تک کا سٹارٹ اپ وینچر کیپٹل فنڈ شروع کرنے کے لیے جارحانہ انداز میں کام کر رہی ہے جس سے سالانہ 50 بلین ڈالر تک اس …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا جائزہ وفد 2 نومبر کو پاکستان آئے گا

IMF

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کا مشن 2 نومبر 2023 کو پاکستان کا دورہ کرے گا اور 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات (SBA) کے قرضے کی اگلی قسط جاری کرنے کے لئے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا جائزہ لےگا۔ پاکستان میںآئی ایم ایف کےنمائندے ایستھر …

مزید پڑھیں

گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس مہنگی

Gas Tariff

اسلام آباد 24 اکتوبر 2023: اقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس میں کئے گئے فیصلے کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک جبکہ دیگر کیٹیگریز کیلئے گیس کی قیمت میں تقریباً 193 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ گیس میٹر پر فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر …

مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کے شروع

Pakistan economy improving

کراچی 23 اکتوبر 2023: ایک سال کی معاشی بدحالی کے بعد پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری کی چند ابتدائی علامات ظاہر ہونا شروع ہو گئی ہیں اور رواں مالی سال کے دوران بہترین زرعی پیداوار کے ساتھ پاکستان کی معیشت کے 3 فیصد تک شرح نمو ہونے کا امکان …

مزید پڑھیں

آئی ٹی برآمد کنندگان کو 50 فیصد آمدنی اکاونٹ میں رکھنے کی اجازت

IT Exports

کراچی 23 اکتوبر 2023: اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی برآمدات اور آئی ٹی سے متعلقہ خدمات کو پروان چڑھانے کی غرض سے آئی ٹی برآمد کنندگان کو سہولت دینے کے لیے برآمدکنندگان کے خصوصی فارن کرنسی (ای ایس ایف سی)  اکاؤنٹس  میں برآمدی آمدنی کو رکھنے کی حد 35 سے …

مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کیلئے پاکستان اقوام عالم کے مالی امداد کے وعدے ایفاء ہونے کا منتظر

Climate Change

رپورٹ :مظہر علی رضا عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ماحولیاتی تبدیلی دنیا کیلئے ایک سنگین چیلنج کی شکل اختیار کرگئی ہے۔گلوبل وارمنگ کے اس خطرہ کے باعث دنیا کے متعدد ممالک کو سیلاب،خشک سالی،جنگلات میں آگ بھڑکنے،سمندر کی سطح بلند ہونے،گلیشئر کے پگھلنے،زلزوں اور غذائی عدم تحفظ سمیت دیگر مسائل …

مزید پڑھیں