ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار

PSX

کراچی: ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے ایشیائی ملکوں پر مشتمل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹ میں تیزی سرمایہ کاروں کے معیشت پر اعتماد کا مظہر …

مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی اور کیسکو نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے

SSGC

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اسلم بلوچ نے کہاہے کہ یہ عوام کے ساتھ عجیب مذاق ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور کیسکو دو لائن کا ایک بیان چلاکر کہ گیس بند رہے گی یا بجلی بند رہے گی اور سارا سارا دن گیس اور بجلی بند …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف بورڈ نے 700 ملین ڈالر کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی

IMF

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ (ایس بی اے) کے تحت پاکستان کے لیے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے جس کے نتیجے میں 700 ملین امریکی ڈالر کی قسط جاری ہونے کا امکان ہے۔ یہ ایس بی اے پروگرام کے تحت آئی …

مزید پڑھیں

سندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور، مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا

Milk

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی شکارپور کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر پکڑ لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر شکار پور سعید میمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مضر صحت کیمیکل ملا دودھ کا ٹینکر سائٹ …

مزید پڑھیں

283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت شرح سود میں کمی کا اشارہ

Banking

کراچی: ڈگمگاتی پاکستانی معیشت کیلئے بحالی میں اہم پیش رفت تین،6 اور 12 ماہ مدت کیلئے مجموعی طور پر 283 ارب روپے کے ٹی بلز فروخت ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی بلز کی کٹ آف ایلڈ میں 44 بیسز پوائنٹس سے 59 بیسز پوائنٹس کمی دیکھی گئی، ماہرین کا کہنا …

مزید پڑھیں

نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی گیس کنکشن کٹیں گے

El;ectricity and Gas

کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر)نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے لاکھوں نان فائلرز کو حتمی نوٹس جاری کردیے، ہیں جس کے بعد ان کے ہوٹیلیٹی کنکشنز کاٹنے کا عمل شروع کیا جائے گا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال 15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کی سفیر کا دورہ ایف پی سی سی آئی

FPCCI

کراچی (11 جنوری 2024) : صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یورپی یونین کا 27 ملکی اقتصادی اتحاد جس کی مجموعی جی ڈی پی تقریباً 20 ٹریلین ڈالر ہے پاکستان کی معیشت کو دائمی خستہ حالی سے نکلنے میں مدد …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی سے قومی اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

MQM

1.۔ آسیہ اسحاقاین اے 232 شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی، ملیر کھوکھراپار 2.۔ جاوید حنیفاین اے 233 لانڈھی، کورنگی 3.۔ ابو بکر صدیقیاین اے 234 کورنگی، ناصر کالونی، کراسنگ، قیوم آباد 4.۔ اقبال محسوداین اے 235 ملیر کینٹ، سعدی ٹائون، اسکیم 33، الآصف اسکوائر، سہراب گوٹھ 5.۔ حسان صابر ایڈوکیٹاین …

مزید پڑھیں

، بڑھتی اسٹریٹ کرائمز، کراچی چیمبر میں ”رینجرز مانیٹرنگ کمپلینٹ سیل“ دوبارہ فعال

Chamber Of Commerce

کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے اعلان کیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کے تعاون اورسپورٹ کی بدولت کراچی چیمبرکے احاطے میں ”رینجرز مانیٹرنگ اینڈ کمپلینٹ سیل“ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

پاکستان لسٹڈ شوگر سیکٹر کا سال 23 میں خالص منافع میں 78 فیصد اضافہ ہوا۔

Sugar

کراچی: پاکستان لسٹڈ شوگر سیکٹر کی آمدنی سالانہ 78 فیصد اضافے سے مالی سال 23 (اکتوبر 2022 سے ستمبر 2023) میں 22 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ اس اضافے کی وجہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہے جس کی وجہ سے مجموعی مارجن زیادہ ہوا۔ ایتھنول، …

مزید پڑھیں