لاہور: تفصیلات کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے اور سوئی گیس کی عدم دستیابی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایل پی جی مافیا نے لاہور سمیت ملک بھر میں اپنی من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت خرنا شروع کر دی لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں …
مزید پڑھیںadmin
جی سی یونیورسٹی، بزنس اینکوبیشن سنٹر کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ
مکوآنہ: وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ناصر امین نے بزنس اینکوبیشن سنٹر کی طرف سے یونیورسٹی کے اندر کاروباری ماحولیاتی نظام کو پروان چڑھانے اور اسے بااختیار بنانے کیلئے یونیورسٹی کے تمام شعبوں کے فوکل پرسنز کی نامزدگی کے اقدام کو سراہا۔ یونیورسٹی میں فوکل پرسنز …
مزید پڑھیںپنجاب میں گزشتہ سال دو لاکھ 36 ہزار ایکڑرقبہ پرمونگ پھلی کاشت کی گئی
مکوآنہ: صوبہ پنجاب میں گزشتہ سال کل236000ایکڑرقبہ پر مونگ پھلی کی کاشت اور9.78من فی ایکڑاوسط پیداوار کے حساب سے کل 86.42ہزار ٹن پیداوار حاصل کی گئی جبکہ مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل ہے،اسی لئے مونگ پھلی کی فصل بارانی علاقہ کے کاشتکاروں …
مزید پڑھیںسعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ تجارتی وفود کے دوبارہ تبادلے پر اتفاق
ریاض: سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان گذشتہ سال مکمل سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے ساتھ تجارتی وفود کے تبادلے پر اتفاق کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیڈریشن آف سعودی چیمبرز آف کامرس نے سعودی-کینیڈین بزنس کونسل بنانے کے لیے کینیڈین …
مزید پڑھیںچینی فوڈ گروپ کا 500 ملین ڈالر سے پاکستان میں جدید ترین فوڈ پارک کے قیام کا عزم
بیجنگ: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چینی فوڈ گروپ کو پاکستان میں "لیٹونگ فوڈ پارک” قائم کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوڈ پارک کے قیام کا مقصد پاکستان میں ویلیو ایڈڈ مصنوعات کو فروغ دینا ہے، اس اقدام سے روزگار کے بے شمار مواقع …
مزید پڑھیںاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا آغاز کردیا
کراچی: بینک دولت پاکستان نے اپنے واٹس ایپ چینل کا باضابطہ آغاز کردیاہے۔ واٹس ایپ صارفین اسٹیٹ بینک کے مصدقہ واٹس ایپ چینل کو درج ذیل لنک یا کیو آر (QR) کوڈ کے ذریعے فالو کر سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک اس تازہ ترین اقدام کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کو مصدقہ …
مزید پڑھیںنگران حکومت نے صنعتی گیس کے نرخوں میں سب سے زیادہ 191 فیصد اضافہ کیا
کراچی: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے صدر افتخار احمد شیخ نے کہا ہے کہ عبوری حکومت صنعتی گیس کے نرخوں میں اضافے کے معاملے میں منتخب حکومتوں سے آگے نکل گئی ہے کیونکہ گیس اگست 2023 سے اب تک 118 فیصد بڑھ کر 1100 روپے …
مزید پڑھیںپاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے
کراچی: پاکستان میں شرح سود میں کمی کے امکانات ظاہرہونا شروع ہو گئے ہیں کیونکہ جمعرات کو کراچی انٹربینک آفرڈ ریٹ (کائبور) 10 ماہ کی کم ترین اور 21 فیصد سے نیچے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس میں کمی کی بنیادی وجہ حکومتی کی جانب سے جاری کی جانے …
مزید پڑھیںہیم ٹیکسٹائیل 2024 میں 273 پاکستانی نمائش کنندگان نے اپنی اختراعات کی نمائش کی
کراچی: ہیم ٹیکسٹائیل 2024 کامیاب اختتام کو پہنچا۔ عالمی سطح پر 60+ ممالک کے 2800 سے زائد نمائش کنندگان کے ساتھ، پاکستان نمائش کرنے والے ٹاپ 10 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے۔ اور 273 پاکستانی نمائش کنندگان نے بین الاقوامی سطح پر اپنی مصنوعات جیسے بیڈ شیٹس، تولیے، کچن …
مزید پڑھیںمقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 216300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 171روپے کے …
مزید پڑھیں