ہفتہ , جنوری 11 2025
تازہ ترین

admin

صدر نے انشورنس کمپنی کو 100,000 روپے منافع کے ساتھ واپس کرنے کی ہدایت کی

Arif Alvi

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ای ایف یو لائف ایشورنس لمیٹڈ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک غریب خاتون کو منافع کے ساتھ 100,000 روپے واپس کرے جسے انشورنس پالیسی کے حصول کے لیے گمراہ کیا گیا تھا۔ محترمہ زبیدہ بیگم نے ایک مقامی "کمیٹی” میں حصہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کا امکان

Weather

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں رواں ہفتے درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی بڑھتی ہی جارہی ہے، کراچی سے کشمیر اور بلوچستان سے گلگت بلتستان تک کڑاکے کی ٹھنڈ پڑرہی ہے۔کراچی میں سائبیرین ہواؤں …

مزید پڑھیں

دبئی نے ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرزچوائس ایوارڈ میں نمبر1عالمی شہر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Dubai

کراچی: دبئی مسلسل تیسرے برس ٹرپ ایڈوائزر ٹریولرز چوائس ایوارڈ میں دنیا کے سب سے پسندیدہ شہر ہونے کا اعزاز پاکر یہ سنگ میل حاصل کرنے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیاہے۔دبئی کیلئے اس اعلیٰ بین الاقوامی اعزاز کا اعلان دنیا کے سب سے بڑے ٹریول گائیڈ پلیٹ فارم …

مزید پڑھیں

پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی

Pakistani team

اسلام آباد: پاکستان نیٹ بال ٹیم ہانگ کانگ چیلنج کپ 2024 میں شرکت کے لیے ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ پاکستان نیٹ بال ٹیم کے کھلاڑی جن میں محمد اختر (کپتان)، بابر منان، عثمان خالد، فرحان اشرف، محمد وسیم اکرم، محمد شمریز، محمد گلریز، ارسلان، رحمت اللہ خان جبکہ مدثر رزاق …

مزید پڑھیں

کراچی میں بسیں اب بھینس کالونی کے گوبر سے چلیں گی

Bhens Colony

اس حوالے سے بھینس کالونی کے ڈیری فارمرز نمائندگان اور کراچی ٹرانس کمپنی کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔معاہدے پر دستخط ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر شاکر عمر گجر اور دیگر نے کیے۔تقریب میں ٹرانس کمپنی کی جنرل مینیجر آپریشز شمائلہ محسن، کرنل خلیل احمد، مبشر …

مزید پڑھیں

کروشیا کا پاکستان میں ڈراپ باکس سروس کھولنے پر غور

Crochet

کراچی: جمہوریہ کروشیا کے سفیر ڈاکٹر ڈریگو اسٹمبوک نے کہا ہے کہ اگرچہ کروشیا اور پاکستان دوست ممالک ہیں لیکن دوطرفہ تجارت زیادہ خوش آئند نہیں کہ اس پر فخر کیا جا سکے لہٰذا کروشین سفارتخانہ اسے بہتر بنانے کی پوری کوشش کر رہا ہے۔دونوں ممالک کے کاروباری افراد کو …

مزید پڑھیں

سوشل میڈیا مستقبل میں سب سے اہم کردار ادا کرے گا

Media

کراچی: سوشل میڈیا مستقبل میں سب سے اہم کردار ادا کرے گا،ذرائع ابلاغ میں سب سے زیادہ اہمیت اختیار کر جانے والا یہ میڈیم تیزی کے ساتھ دنیا میں مقبولیت حاصل کر رہا ہے، اس سے منسلک ہونے والے اپنے روشن مستقبل کے ضامن ہوں گے، دنیا میں تیزی سے …

مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کا نیا شیڈول جاری

SPL

کراچی: سندھ پریمیر لیگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا، لیگ 25 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جاے گی۔سندھ پریمیئر لیگ کے نئے شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ میں کراچی اور حیدرآباد کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔شیڈول کے مطابق پلے آف مرحلہ 2 فروری سے شروع ہوگا جبکہ ایونٹ …

مزید پڑھیں

ٹیلی کام مشینری کی درآمد میں 74 فیصد اضافہ، حجم 794 ملین ڈالر رہا

Telecom

کراچی: ٹیلی کام مشینری کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر2023) کے دوران سالانہ بنیاد پر 74 فیصد اضافہ ہوا، مالیاتی حجم 794 ملین ڈالر رہا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جاری مالی سال 24-2023 کے پہلے 5 ماہ (جولائی تا نومبر) میں ٹیلی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی تفصیلات مرتب

Phone

کراچی: پاکستان میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی تفصیلات مرتب کرلی گئیں، پالیسی کے تحت 20کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری ہوئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی دور حکومت کی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کے ثمرات آنے لگ گئے، نگراں حکومت میں موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی تفصیلات مرتب کرلی گئیں۔ …

مزید پڑھیں